واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کردی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے ایران کے افزودہ یورینیم کو روس منتقل کرنے کی پیشکش کی تھی اور […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید جنگی جہاز اور 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث امریکا نے خطے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار دی […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان سے تعلق رکھنے والے ہیکرز اور ان کے بھارتی سہولت کاروں کی جانب سے خیبر نیٹ ورک کی نشریات پر حملے کی سازش ناکام ہوگئی۔ خیبر نیٹ ورک نے ایک باقاعدہ بیان میں واضح کیا ہے کہ 12 مارچ […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایس ای سی پی نے ریٹائرمنٹ آمدن کے لیے نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرائے گئے ہیں جن میں لائف کنٹنجنٹ، ڈیفرڈ اور گارنٹیڈ پیمنٹ اینیوٹیز […]
لاہور (پی این آئی) پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث پرانی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کا رجحان تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پیٹرول کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کا مقابلہ کرنے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں امن و امان اور شہری سہولتوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی دارالحکومت کے […]
منیلا (پی این آئی) فلپائن کی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 20 مارچ 2026 کو ملک بھر میں سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے اہم مذہبی تہوار کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کل ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی اور اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے، امید ہے معاملات بہتر ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے شوال (عیدالفطر) کے چاند کے حوالے سے نئی پیشگوئی کر دی۔ مرکز فلکیات کے مطابق جن ممالک نے بدھ 18 فروری کو پہلا روزہ رکھا تھا، ان ممالک میں بدھ 18 مارچ کو رویت ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز نے 2 ڈرونز کو مار گرایاہے ۔ وزارت اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج کے ڈرونز کو فورسز نے جدید تکنیک سے ناکارہ بنا دیاہے، طالبان رجیم کے تمام دعوے بے بنیاد ہیں، ڈرونز […]
دبئی (پی این آئی) بھارت میں متحدہ عرب امارات کے سابق سفیر حسین حسن مرزا نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ایک فون کال اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ رکوا سکتی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل کو ایک انٹرویو میں […]