ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے پاکستانی طلباء کو مفت “گوگل اے آئی پرو پلان” فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یہ سہولت ایک سال کے لیے بلا معاوضہ سبسکرپشن کی صورت میں دی جائے […]
بیڈن روڈ پر واقع باربی کیو کی دکان میں سلنڈر دھماکہ ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق اس دھماکے میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 36 سالہ عامر، 24 سالہ ماجد، اور 26 سالہ ابوبکر شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے […]
واپڈا کمپنیوں کی نجکاری کی صورت میں واپڈا ہائیڈرو یونین نے ملک بھر میں بجلی بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان میں صارفین کو بجلی کی فراہمی کے لیے واپڈا کے تحت متعدد تقسیم کار کمپنیاں کام کر رہی ہیں، جو حکومت کی […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے 19 ستمبر کو گلوبل صمود فلوٹیلا کے دوران اپنا استعفیٰ جماعت کو بھیجا تھا، تاہم اب تک انہیں اس حوالے سے کوئی جواب […]
لاہور میں ٹریفک پولیس نے ای چالان کی عدم ادائیگی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2,546 گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے، جبکہ ٹریفک وارڈنز کو ہدایت دی گئی ہے کہ نادہندہ گاڑیوں کو فوری طور پر ضبط کیا جائے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق […]
راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو 11 اکتوبر تک مؤثر رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، شہر میں ہر قسم کے […]
الیکشن کمیشن نے چترال این اے ون میں ضمنی الیکشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 23 نومبر کو ہوگی جب کہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 15 سے 17 اکتوبر تک جمع […]
محکمہ موسمیات نے سردیوں کی آمد سے متعلق تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ گزشتہ دنوں ہونے والی بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت خنکی محسوس کی جا رہی ہے، جبکہ دن کے […]
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کو اسٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کی ہدایت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی ارکان سے مزید […]
ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ مسلسل جاری ہے، جو ہر روز ایک نیا ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔ آج ایک بار پھر سونے کی قیمت میں 5 ہزار روپے فی تولہ کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ بازار کے ذرائع کے […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بدعنوانی کے خلاف ایک اہم اور تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جدہ میں دونوں ممالک نے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے، جس کا مقصد بدعنوانی، منی لانڈرنگ اور غیرقانونی اثاثوں کی واپسی جیسے شعبوں میں باہمی تعاون […]