سرکاری حج اسکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری اور آخری قسط کی وصولی آج سے شروع ہوگئی ہے، جو 10 نومبر تک جاری رہے گی۔ وزارتِ مذہبی امور کے حکام کے مطابق جو درخواست گزار مقررہ مدت کے اندر دوسری قسط جمع نہیں کرائیں […]
ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 30 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1364 روپے رہی جو پچھلے ہفتے […]
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا […]
ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران سرگودھا میں چینی کی فی کلو قیمت میں 23 روپے اور کراچی و حیدرآباد میں 5 روپے تک […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کوئٹہ کی شہری یونین کونسلوں کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات 28 دسمبر 2025 کو ہوں گے۔ امیدوار 13 سے 17 نومبر تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے، جبکہ ابتدائی […]
افغانستان کے شمالی شہر مزار شریف اور اس کے نواحی علاقوں میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب 6.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ […]
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ساتویں بار ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان کے خلاف یہ وارنٹ 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق تھانہ صادق آباد کیس میں مسلسل عدم […]
مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مسلسل پانچویں روز بھی برقرار ہے۔ برائلر گوشت کا پرچون ریٹ 432 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم شہر میں اوور چارجنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر کا […]
اسلام آباد میں اس سال 9 نومبر کو یومِ اقبال کے موقع پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔ وفاقی کابینہ ڈویژن کے جاری کردہ سالانہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن کے مطابق یومِ اقبال کو فہرست میں شامل تو کیا گیا تھا، تاہم چونکہ یہ دن اتوار کو […]
اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے نان فائلرز کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ایف بی آر نے ایسے افراد کی فہرستیں تیار کر لی ہیں اور ان کے اخراجات، بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز […]
اسلام آباد میں 27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ سامنے آ گیا ہے جس میں ملکی عدالتی و انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں کی تجاویز شامل ہیں۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق ملک میں ایک نئی آئینی عدالت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس […]