عمرہ کرنے کے خوہشمند افراد کیلئے اہم خبر

  سعودی عرب کی وزارت صحت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین لگوانے کی تاکید کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صحت عامہ […]

ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کر لیا گیا

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری ہے کہ آئندہ برس ہونے والے ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ کو شامل کر لیا گیا اور کرکٹ کے میچز پاکستان میں ہی ہوں گے ۔ ساؤتھ ایشین گیمز میں کرکٹ کےمینز اور ویمنز مقابلے ہوں گے،ساؤتھ ایشین گیمزمیں کل […]

9 مئی کے واقعات ، نگران حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف

  نگران حکومت کے دور میں کی گئی سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کئے گئے، بانی پاکستان […]

رمضان کے اوقاتِ کار اور عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں سعودی سینٹرل بینک نے بینکنگ سیکٹر میں رمضان المبارک کے ایام میں اوقاتِ کار اور عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی کے مطابق رمضان المبارک میں مملکت کے تمام بینکوں میں کام کا آغاز صبح دس […]

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، کابینہ میں توسیع کے لیے 8 سے 10 وزرا کے نام زیرغورہ یں، حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری بھی وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع رواں ہفتہ کے دوران […]

عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر پر فرد جرم عائد

  انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج محمد نعیم شیخ نے کی سماعت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ایک بار پھر پاکستان آمد

معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک بار پھر پاکستان کے دورے پر ہیں، جہاں انہوں نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ میں ملاقات کی ہے۔ نجی سوشل میڈیا ویب سائٹ  کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک منگل کی صبح لاہور ایئرپورٹ […]

اہم رہنما جیل سے رہا

  مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔ آفاق احمد کو 3 مقدمات میں ضمانت پر رہائی ملی ہے، سینٹرل جیل سے رہائی پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے اُن کا استقبال کیا۔ […]

چینی کی قیمتیں بے لگام ہوگئیں

رمضان المبارک کی آمد آمد چینی کی قیمتیں بے لگام ہوگئیں،گزشتہ ڈیڑھ مہینے میں چینی کی قیمت 30 سے 40 روپے تک بڑھی ہے۔ ایکسپورٹ کی اجازت ملنے کے بعد مقامی مارکیٹ میں چینی کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ایک سے ڈیڑھ […]

close