2025 کا پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا اور اس موقع پر آسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ 14 مارچ کو ہونے والا چاند گرہن درحقیقت بلڈ مون ہوگا۔گرہن کے دوران چاند کی رنگت اس وقت سرخ ہوتی ہے جب […]
افغانستان کے بیٹر ابراہیم زردان چیمپئنز ٹرافی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 236رنز کا ہدف دیا جس میں سب سے بڑی اننگ ابراہیم زردان کی رہی جنہوں نے […]
زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی حکومت نے دونوں کیٹگریز کے صارفین کو فیول کاسٹ کیٹگری میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف سی اےکی مد میں قیمتوں میں کمی یا اضافے […]
سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلیے گیس کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔رمضان میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ جاری رہے گی اور ماہ مقدس میں گھریلو صارفین کو صرف 12 گھنٹے دستیاب ہوگی۔ ترجمان کے مطابق یکم […]
قومی کرکٹر فخرزمان نے ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے آنے والی خبروں کی تردید کردی ۔ فخرزمان نے پی سی بی ڈیجیٹل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے بھی ریٹارئرمنٹ کے حوالے سے کافی خبریں سنی ہیں، میری ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبریں […]
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 […]
آئی سی سی ون ڈے پلئیرز اور بولرز رینکنگ جاری کردی گئی،فخرزمان تین درجے تنزلی کے بعد 18 ویں، رضوان 4 درجے تنزلی کے بعد 20 نمبر پر چلے گئے۔ آئی سی سی کی جانب سےون ڈے اورپلئیرزرینکنگ جاری کردی گئی،بھارت کے شھبمن گل […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کردیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مقدمات کی سماعت کی، عدالت نے اسد عمر کے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے عبوری […]
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بابراعظم کو فراڈ قرار دے دیا۔ ایک ٹی وی شو کے دوران شعیب اختر نے کہا کہ ہم اکثر بابراعظم اور ویراٹ کوہلی کا موازنہ کرتے ہیں مگر میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ کوہلی کا ہیرو […]
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں صارفین کے اکاؤنٹس پر دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے کے فیچر کی آزمائش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ فی الحال انتطامیہ کی جانب سے بزنس صارفین کو اپنی ویب سائٹ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس شامل کرنے […]
یو اے ای کی حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل 70 فیصد مساجد میں خطبے کا انگریزی ترجمہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 55 نئی مساجد تعمیر کی جائیں گی۔ اسلامی امور اور خیرات کی سرگرمیوں کے محکمہ نے اپنی […]