آسٹریلیا کے نامور ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے، وہ ایشیز سیریز کے دوران سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے پنک ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سے فرسٹ […]
اسلام آباد(لیاقت قریشی) فیڈرل ایمپلائز گورنمنٹ ہاوسنگ اتھارٹی کی جانب سے گھروں کو گرانے کی کوششوں کےخلاف جمعہ کےروز موریاں محلہ ملک آباد کے سینکڑوں مکین سڑک پر نکل آئے، شدید احتجاج کیا گیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ […]
کوئٹہ میں آٹے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق شہر میں آٹا فی کلو 110 روپے سے بڑھ کر 120 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ 50 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے […]
متحدہ عرب امارات میں سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی مختلف شعبوں سے متعلق متعدد نئی پالیسیاں اور قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یکم جنوری سے آٹھ اہم قوانین اور ضوابط پر عملدرآمد شروع ہو چکا […]
پنجاب حکومت نے ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری کالجز میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کر دی ہے، جس کے بعد نرسنگ طالبات کو اب ہزاروں روپے فیس ادا کرکے تعلیم حاصل کرنا ہوگی۔ پنجاب حکومت نے نرسنگ طالبات کا ماہانہ وظیفہ بھی […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس میں عادل راجہ و دیگر ملزمان کو دو، دو بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف […]
معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین کے لیے اہم پیغام جاری کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف حبیب نے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش ایئر لائن بنانا اولین ترجیح ہے اور […]
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے دسمبر میں ہونے والی تاریخ ساز ٹیکس وصولی کو سراہتے ہوئے اس میں مزید اضافے کی ہدایت کر دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے دسمبر 2025 میں ریکارڈ ٹیکس وصولی پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی […]
دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی آبادی میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کروا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین اپنی آبادی بڑھانے کے لیے مختلف کوششیں کر رہا ہے، جس کے تحت […]
حکومت نے نئے سال کے موقع پر عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی سامنے آگئی ہیں۔ پیٹرول کی قیمت میں 10.28 […]
نئے سال کے آغاز پر مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے سال 2025 کو تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کا سال […]