کراچی میں انتظامیہ کی جانب سے ڈبل فیس وصولی کے باعث ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمت میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ڈیری فارمرز کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے دودھ والے جانور کی ڈبل فیس وصولی شروع کردی ہے جس کے باعث دودھ کی […]
کراچی: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے شاہ بندر بلاک میں ہائیڈرو کاربن کی مسلسل تیسری دریافت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی پی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں کنوئیں پتیجی X-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا […]
صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے آئندہ ماہ دسمبر میں ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ ملک سپورٹ […]
پاکستان تحریک انصاف کے 3 رہنما سابق وزیر اعظم عمران خان کے فوکل پرسن مقرر کردیے گئے۔ عمران خان کی ہدایت پر تینوں رہنماؤں کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ واضح رہے […]
سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 585 واٹ کاسولر 20 ہزار 500 روپے سے کم ہوکر 17 ہزار 100 روپے پر آگیا ،180 واٹ سولر 6 ہزار سے کم ہوکر […]
پشاور: پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نائب صدر پی ٹی آئی ایسٹ عباس خان نے استعفیٰ ضلعی صدر کو ارسال کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات […]
ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر […]
ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے تخلیق کاروں کیلئے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب اپنے کونٹینٹ کریئٹرز کیلئے ’جیولز‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مدد سے […]
ورسٹائل اداکار نیر اعجاز نے کہا ہے کہ ماضی میں جو لوگ کوششوں کے باوجود اداکار نہ بن سکے، انہوں نے کاسٹنگ کوچ کا شعبہ سنبھال کر اپنے جیسے اداکاروں کو کاسٹ کرنا شروع کیا، جس وجہ سے انڈسٹری زوال پذیری کا شکار ہے۔ نیر […]
بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وہ کارنامہ سرانجام دے دیا جو آج تک دنیا کا کوئی بھی بیٹرز نہ کرسکا۔ جمعہ کو بھارت نے جنوبی افریقا کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 135 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر […]
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سفاک ساس اور نندوں کے ہاتھوں حاملہ بہو کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ حاملہ خاتون کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان نے پولیس کو بتایا تھا کہ قتل جادو ٹونے کی وجہ سے کیا […]