کراچی: جمعرات، 12 جون 2025 کو سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 351,600 روپے، فی 10 گرام 301,500 روپے، فی گرام 30,150 روپے اور فی اونس 854,700 روپے ہے۔ اسی طرح، 22 قیراط سونے کی […]
موجودہ کرنسی ریٹس کی تفصیلات جاری کراچی: مقامی مارکیٹ میں مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین خرید و فروخت کے ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ درج ذیل کرنسیوں کے نرخ اس وقت مارکیٹ میں رائج ہیں: آسٹریلین ڈالر خریداری: 181.99 روپے، فروخت: 183.99 […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں معاہدے کی کچھ ابتدائی تفصیلات بھی بیان کیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے […]
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام دشمن غریب مکاؤ زراعت مٹاؤ بجٹ قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لیاقت بلوچ نے کہا کہ وزیر خزانہ بجٹ پیش کرکے پریشان تھے […]
یونائیٹڈ اسٹیٹس سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دیا۔ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے جنرل مائیکل […]
وفاقی بجٹ 26-2025 میں سولر پینل کی درآمدات پر عائد 18 فیصد سیلز ٹیکس سے پریشان شہریوں کیلیے بڑی خوشخبری آگئی۔ سولر پینل کی مقامی تیاری کے خام مال پر ڈیوٹی اور ٹیکسز میں کمی کر دی گئی۔ اس کی مشینری اور سیل پر ڈیوٹی […]
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کو ٹی 20 فارمیٹ میں تبدیل کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔ ون ڈے میچز کی سیریز کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں تبدیلی کے حوالے سے دونوں بورڈز کے درمیان مشاورتی عمل جاری […]
سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
حیدرآباد ریلوے اسٹیشن بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، اسٹیشن پر چند گھنٹے میں 2 ٹرینیں پٹری سے اترنے کے واقعات پیش آئے جس کے بعد انتظامیہ فوری حرکت میں آگئی۔ کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتری […]
حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجٹ میں سبسڈیز بل میں 190 ارب روپ کی ریکارڈ کمی کردی۔ نئے بجٹ میں سبسڈی کی مد میں 1186 ارب روپے مختص ہوں گے۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال میں رمضان پیکیج، یوٹیلٹی سٹورز اور […]
پشاور (نیوز ڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلہ […]