سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صنعتی شعبے سے وابستہ غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی اور ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش پر کیا گیا۔ یہ اقدام […]
سال 2025 میں وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 غیر ملکی دورے کیے، جن میں سے دو نجی دورے تھے۔ انہوں نے سب سے زیادہ دورے سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار چار کیے، جبکہ برطانیہ کے تین، قطر، ترکی، متحدہ عرب امارات اور امریکہ […]
پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے اعلان کیا ہے کہ فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب دنیا میں پہلے نمبر پر نہیں رہا۔ انہوں نے ایک سیمینار میں بتایا کہ اگرچہ پاکستان فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز […]
وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری و نجی دفاتر اور بینک اس دن بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے مسیحی […]
ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے جہلم اور نیلم کا پانی بھی روک دیا ہے، جس کے بعد ان دریاؤں میں پانی کی آمد 3 ہزار کیوسک تک رہ گئی ہے، جب کہ چار روز قبل یہ مقدار 5 ہزار کیوسک سے زائد تھی۔ انڈس […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو آگاہ کیا ہے کہ مالی سال 2024-25 کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2025 ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت تمام اراکین کو اپنے، […]
پنجاب کے کین کمشنر کے زیرِ اہتمام چینی کی ایکس مل قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف اضلاع کے شوگر ملوں سے چینی کی موجودہ قیمتوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور اور رحیم […]
نو مئی لاہور کلب چوک حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے، جبکہ شاہ محمود قریشی کو مقدمے سے بری کر […]
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گروہ پاک افغان تعلقات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز بریفنگ میں کہا […]
گلگت بلتستان میں عام انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے 24 جنوری کو انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کیا تھا، جو اب واپس لے لیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کے مطابق سخت موسمی حالات اور جنوری میں ہونے والی […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر لیبیا پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے لیبیا کے آرمی چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور ڈپٹی کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں […]