اسپیکر قومی اسمبلی کااپوزیشن لیڈر کےتقرر کے طریقہ کار کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے طریقہ کار کا اعلان کر دیا ، اجلاس شروع ہوتے ہی انہوں نے بتایا کہ 13 جنوری کو درخواست جمع کرائیں ، جس پر اپوزیشن ارکان کے دستخط بھی ہوں۔ انہوں نے کہا […]

این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو کتنے فنڈز ملے؟ تفصیل پیش

وفاقی وزیر خزانہ نے گزشتہ 5سال میں این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو فراہم فنڈز کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق 11ویں این ایف سی ایوارڈ کے اعلان میں کوئی تاخیر نہیں کی گئی، 5سال میں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون سابق ٹیسٹ کرکٹر خالق حقیقی سے جاملے

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فیملی ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق […]

مشہور بھارتی گلوکار 43 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

مشہور بھارتی گلوکار اور اداکار انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح پرشانت تمانگ اتوار کے روز نئی دہلی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ پرشانت تمانگ کی عمر 43 برس تھی اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔ انکے […]

جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی، دھماکے میں 3 مکان مکمل طور پر زمین بوس ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکا بظاہر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکے میں 3 مکان مکمل طور […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت چل بسیں

 بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔  ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی […]

سی ٹی ڈی آپریشن، 3 دہشتگرد واصلِ جہنم

سی ٹی ٹی نے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد جہنم واصل کردیئے۔  سی ٹی ڈی کے جاری بیان کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں شاہ کس […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی، پریمیم 5 ڈالر 14سینٹ […]

فرانزک رپورٹ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کا 9 مئی واقعات میں ملوث ہونے کا انکشاف

پشاور میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق ویڈیوز کے فرانزک تجزیے کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت چند سیاسی رہنماؤں کی مبینہ موجودگی کی تصدیق سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری نے پشاور […]

close