کراچی کی بزنس کمیونٹی نے نئی ائیر لائن لانے کا بڑا اعلان کردیا ۔ کراچی کی بزنس کمیونٹی ائیر کراچی کے نام سے نئی ائیر لائن جلد متعارف کررہی ہے۔ اس حوالے سے بزنس مین حنیف گوہر نے کہا ہے کہ نئی ائیرلائن کے نام […]
47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے جب کہ 45 فیصد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اکثر جاتے ہیں۔ یہ انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے آج […]
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی یہاں تک آگئی مگر اب […]
پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے لیے انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی ۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا۔ ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک […]
پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک موٹر سائیکلوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آدھا خرچہ حکومت برداشت کرے گی،پرانی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کا 30 نومبر تک کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی پرنسپل سیٹ پر آئینی بنچ جسٹس کےکے آغا کی سربراہی میں قائم ہوا، جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ثناء اکرم منہاس بھی آئینی بنچ میں شامل ہیں۔سکھر […]
شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا […]
راولپنڈی: ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 14 دفعات کے تحت درج مقدمے […]
سعودی محکمۂ موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض و دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سعودی محکمۂ موسمیات نے بتایا […]
اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی […]
سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کاکہنا تھا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر اس احتجاج […]