جوئے کی ایپ کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے والے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے 100 دن کی قید کے دوران پیش آنے والے تجربات شیئر کیے ہیں۔ انہوں نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پر اپنے دوستوں […]
افغانستان کے ہندوکش علاقے میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، لیکن فوری طور پر کسی جانی یا مالی […]
دتہ خیل میرانشاہ میں روڈ پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد شمالی وزیرستان میں علاقے کو گھیرے میں […]
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے صارفین پر تین ماہ کے لیے اضافی مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ نیپرا نے کوارٹر ایڈجسٹمنٹ کے تحت 32 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافی چارج صارفین سے دسمبر، […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صنعتی شعبے سے وابستہ غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی اور ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش پر کیا گیا۔ یہ اقدام […]
سال 2025 میں وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 غیر ملکی دورے کیے، جن میں سے دو نجی دورے تھے۔ انہوں نے سب سے زیادہ دورے سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار چار کیے، جبکہ برطانیہ کے تین، قطر، ترکی، متحدہ عرب امارات اور امریکہ […]
پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے اعلان کیا ہے کہ فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب دنیا میں پہلے نمبر پر نہیں رہا۔ انہوں نے ایک سیمینار میں بتایا کہ اگرچہ پاکستان فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز […]
وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری و نجی دفاتر اور بینک اس دن بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے مسیحی […]
ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے جہلم اور نیلم کا پانی بھی روک دیا ہے، جس کے بعد ان دریاؤں میں پانی کی آمد 3 ہزار کیوسک تک رہ گئی ہے، جب کہ چار روز قبل یہ مقدار 5 ہزار کیوسک سے زائد تھی۔ انڈس […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو آگاہ کیا ہے کہ مالی سال 2024-25 کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31 دسمبر 2025 ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 137 کے تحت تمام اراکین کو اپنے، […]
پنجاب کے کین کمشنر کے زیرِ اہتمام چینی کی ایکس مل قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف اضلاع کے شوگر ملوں سے چینی کی موجودہ قیمتوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور اور رحیم […]