فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ سترہ سے بائیس تک کے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ ترمیم وفاقی، صوبائی حکومتوں، خود مختار اداروں اور کارپوریشنز کے ملازمین پر لاگو ہوگی تاکہ شفافیت اور انتظامی […]
پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے بدھ کے روز دو ادویات کو ’جعلی‘ قرار دیتے ہوئے ان کی ضبطی کے احکامات جاری کر دیے۔ اتھارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایفاسٹن گولی یعنی ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام اور پیرا کیئر سسپنشن 60 ملی لیٹر […]
ولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمہ میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر آئندہ سماعت پر ملزمہ پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ علیمہ خان پر آج کی […]
سندھ کے ضلع جامشورو میں واقع کوٹری بلاک ون سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) نے اس اہم دریافت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق کوٹری بلاک میں بارکی ون […]
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کا ممکنہ نیا وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور وہ پی کے 70 سے رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔ وہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے […]
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کرنے کے فیصلے کی تائید کر دی ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے سہیل آفریدی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ […]
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی حکومت نے مدینہ منورہ کی تاریخی مسجد قبلتین کو اب 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ خادم الحرمین الشریفین کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا ہے، تاکہ دنیا بھر سے آنے […]
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رکھنے یا ہٹائے جانے سے متعلق کسی بھی بیان کی تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے علی امین کے حوالے سے […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔ ان کے بقول وزارت اعلیٰ کا منصب عمران […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ کیا جا رہا ہے، اور آج دوسرے صوبوں کے لوگ بھی یہ خواہش کرتے ہیں کہ کاش ان کی گلیاں بھی پنجاب جیسی ہوتیں۔ وہ پاک پتن […]
پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی نئی گریڈنگ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق جی پی اے اور سی جی پی اے کا نظام ختم کر دیا گیا ہے، اور اب یہ پالیسی مرحلہ وار سال دو ہزار چھببیس سے […]