پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’’سیالکوٹ‘‘ کا مکمل نام کیا ہوگا؟اعلان کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کے مکمل نام کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ’اوزید‘ گروپ کے چیئرمین حمزہ مجید نے شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بتایا کہ ٹیم “سیالکوٹ اسٹالینز” […]

بڑی پابندی عائد ! سولر صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے وزارت توانائی کے احکامات کی روشنی میں صارفین کے لیے سولر گرین میٹرز لگانے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے جس کے باعث ہزاروں صارفین متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ نیپرا نے اس سے قبل ان میٹروں کی […]

تنخواہوں میں اضافے اور توانائی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم خبر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام کو تنخواہوں میں اضافے اور توانائی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے خوشخبری سنائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی […]

سکولوں میں اوقات کار تبدیل

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقوں نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا اور دادری کے اسکولوں میں نرسری سے بارہویں جماعت تک کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں جس کا مقصد طلبا کو شدید سردی اور دھند سے بچانا ہے۔ دہلی این سی آر کے متعدد تعلیمی […]

بھارتی فضائیہ کو ایک اور جھٹکا ، طیارہ گر کر تباہ

بھارت کے شہر پریاگ راج میں بدھ کے روز بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ اپنی معمول کی تربیتی پرواز […]

فارمی و دیسی انڈے مہنگے، پاکستانیوں کیلئے اہم خبر

اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں غیر مستحکم صورتحال اور اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس نے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق فارمی انڈوں کی مقررہ قیمت 336 روپے ہے […]

گندم پالیسی 2026ء کا اعلان، فی من کتنی قیمت مقرر ؟؟؟ جانئے

پنجاب حکومت نے سال 2026ء کے لیے اپنی نئی گندم پالیسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت سٹریٹجک گندم کے ذخائر اب اسٹیک ہولڈرز کے ذریعے خریدے جائیں گے۔ اس نئی پالیسی کے مطابق گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر […]

اہم وزیر کے گھر پر دستی بم حملہ

سوات کے علاقے شموزئی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ خوش قسمتی سے اس حملے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے […]

مداحوں کیلئے بری خبر ، معروف اداکار انتقال کر گئے

بنگلہ دیش میں اردو سنیما سے وابستہ معروف اداکار اور ڈانس ڈائریکٹر الیاس جاوید طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر سے بنگلہ دیش اور پاکستان کے فلمی حلقوں سمیت اردو سنیما کے شائقین […]

close