خبردار!حج درخواستوں سے متعلق اہم خبر آ گئی

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی ہیں، سرکاری […]

بجلی سستی کر دی گئی

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت […]

بھارت کو بڑا جھٹکا، میزبانی چھین لی گئی

پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے۔ بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو […]

ہفتے میں دو دن ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں، بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی […]

خاتون سیاستدان نےخود کشی کر لی

بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت میں ایک خاتون سیاستدان نے ذہنی تناؤ کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 34 سالہ دپیکا پٹیل سورت شہر کے وارڈ نمبر 30 میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) خواتین ونگ کی […]

بڑی خوشخبری ، پاکستان ریلوے کا مسافروں کوبڑی رعایت دینے کا اعلان

پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا […]

سینکڑوں سرکاری ملازمین گرفتار

سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات سے ہے۔کرپشن کے الزام میں […]

’فیک نیوز‘ روکنےکیلئے حکومت کااہم فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملکی […]

حارث رؤف نےایک اور اہم اعزار اپنے نام کر لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف ٹی20میں پاکستان کی جانب سےسب سےزیادہ وکٹیں لینےوالےبالربن گئے۔ حارث رؤف نے 76 میچز میں109وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔دوسری جانب مین آف دی میچ سفیان مقیم کا […]

close