پاکستان نے ازبکستان میں اپنے شہریوں پر ملازمتوں کے حصول پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے شہریوں کو اجازت دے دی ہے کہ وہ وہاں پر ملازمت حاصل کر سکتے ہیں تاہم اس حوالے سے ہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق […]
ضلعی انتظامیہ نے اسکولز کے قریب غیر معیاری خوراک کی فروخت پر 30 جبکہ ایئرپورٹ اور اس کے اطراف میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے اسکولز کے قریب غیر معیاری خوراک کی فروخت پر دفعہ 144 نافذ کر […]
قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال ناصر نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تین سینیٹرز کی رکنیت معطل کرتے ہوئے انہیں ایوان سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سیدال ناصر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے […]
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے نیا پرومو جاری کر دیا ہے جس میں تمام شریک ٹیموں کے کھلاڑی ایکشن میں دکھائے گئے ہیں۔ اس پرومو میں چیمپئنز ٹرافی کے مختلف ممالک کی ٹیموں کو اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب کی شکرگڑھ آمد کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق شکرگڑھ میں پرائیویٹ سکول کے مالکان کو 18فروری کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا زبانی حکم دیا گیا ہے،سکول مالکان نے بچوں کے والدین کو […]
میٹا نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی دنیا میں تہلکہ خیز ایجاد کر کے انسانیت کو بڑی مشکل میں ڈال دیا ہے، سوشل میڈیا جائنٹ کمپنی اب روبوٹ انسان تیار کرے گی۔ برطانوی ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میٹا نے اے آئی کی دنیا […]
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخواسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی نوید سنا دی۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا […]
لاہور کےعلاقے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع 23اور 24فروری کو رائیونڈ میں ہو گا،اجتماع میں شہر کی تبلیغی جماعتیں اور شہری شریک ہوں گے، تبلیغی اجتماع حج کے بعد مسلمانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہلاتا […]
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شص جاں بحق ہوگیا، لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے جورغہ اصیل ترغاؤ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ […]
سال 2025 کے دوسرے مہینے میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ البتہ، ٹرینڈنگ کی اس فہرست میں ایپل اور سام سنگ کی دو نئی ڈیوائسز کی انٹری ہوئی ہے۔گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی […]