پنجاب میں شدید دھند کی صورتحال کے پیش نظر موٹر ویز ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن سمیت مختلف مقامات سے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق عبد الحکیم موٹر وے ایم 3 جبکہ ایم 5 شیر شاہ ملتان سے ظاہر […]
قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی جب کہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ ہو […]
پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن لے لیا، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد […]
کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں بابر اعظم اور شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں بطور اوپنر تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے میچ میں پاکستانی اوپنر جم کر کھیلے۔ بابر […]
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن پر نکالے گئے متعدد افسران کی غیر قانونی بحالی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
بھارت کے مشہور ٹی وی شو ’کرائم پٹرول‘ کے اداکار راگھو تیواری پر ایک شخص نے چھری اور لوہے کے ڈنڈے سے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 دسمبر کو اداکار ممبئی میں سڑک پار کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا گئے تھے۔اداکار […]
نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک میں لیبر کی کمی کو دور کرنے کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے، جس سے ملازمت کے خواہشمند تارکین وطن کے لیے مواقع مزید آسان ہو جائیں گے۔ نئے قوانین کے تحت تارکین وطن کے […]
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی دو نمبر کے قریب 8 سالہ بچہ مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ کچھ دیر قبل دو بچوں کی مین ہول میں گرنے کی خبر سامنے آئی تھی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کل 6 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ اسلام آباد میں کل سے نجی تعلیمی اداروں کے کھلنے کا نوٹیفکیشن پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولٹری اتھارٹی نے جاری کردیا۔پرائیویٹ ۔سکول ایسوسی […]
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں اور نمائندگان سے خصوصی نشست ہوئی۔ مختلف مذاہب خصوصاً مسیحی، سکھ اور ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں اور نمائندگان نے ڈی جی آئی ایس پی آرکے ساتھ خصوصی نشست کے […]
مزدا گاڑی بے قابو ہو کر راہ گیروں پر چڑھنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مانانوالہ سٹاپ پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار مزدا گاڑی نے ڈرائیور سے بے قابو ہو کر راہ گیروں کو کچل دیا، حادثے […]