بھارت کی 26 سالہ معروف ماڈل سان ریچل گاندھی نے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان ریچل کئی اہم مقابلہ حسن کی فاتح رہ چکی تھیں، جن میں “میس بیسٹ ایٹیٹیوڈ 2019″، “مس ڈارک کوئین تامل ناڈو 2019” اور “کوئین آف مدراس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لاہور ریلی کے دوران نظر انداز کیے جانے پر ناراض رہنما عالیہ حمزہ نے پارٹی کے سینئر رہنما شیخ وقاص اکرم کے پیغامات لیک کر دیے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک آڈیو پیغام میں شیخ وقاص […]
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کمزور اور مالی طور پر کمزور سائلین کے لیے مفت قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت وکلاء کو ریاست کی جانب سے فی کیس 50 ہزار روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ […]
تیلگو فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور معروف سیاستدان کوٹا سرینواسا راؤ طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال اتوار کی صبح حیدرآباد کے فلم نگر علاقے میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوا۔ وہ اپنی […]
واٹس ایپ دنیا بھر میں رابطے کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا پلیٹ فارم بن چکا ہے، تاہم حالیہ مہینوں میں پاکستان میں اس ایپ سے متعلق ایک نیا خطرہ سامنے آیا ہے — واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات۔ ماہرین خبردار […]
واٹس ایپ نے صارفین کے چیٹ تجربے کو مزید بہتر اور منظم بنانے کے لیے ایک نیا جدید فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ WaBetaInfo کی رپورٹ کے مطابق، میٹا کی زیرِ ملکیت اس مقبول میسجنگ ایپ میں اب صارفین کو یہ سہولت حاصل […]
وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خواتین کے لیے حج کے دوران محرم کی شرط ختم کر دی ہے، جبکہ رواں سال حج کے اخراجات اقساط میں وصول کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے پیشِ نظر ٹیکس گوشواروں کو انتہائی آسان بنا دیا گیا ہے، جس سے سب سے زیادہ فائدہ تنخواہ دار طبقے کو پہنچے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر اصلاحات پر […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر ایک نجی ٹی وی انٹرویو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات […]
پولیس نے نوجوان پر تشدد کے مقدمے میں نامزد ملزم سلمان فاروقی کے خلاف کیس ختم کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ڈیفنس میں پیش آئے واقعے کی سماعت کے دوران پولیس نے رپورٹ جمع کراتے ہوئے […]
دنیا بھر میں متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں، مگر ایپل کے آئی فونز کو ہمیشہ خاص مقام حاصل رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال صارفین نئے آئی فون ماڈلز کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ رواں سال ایپل کی جانب سے […]