واٹس ایپ میں ایک اور مفیدفیچر کا اضافہ

  صارفین کی سہولت کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پروفائل اپ ڈیٹس میں عارضی میوزک کلپس کو شامل کرسکیں گے، نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین […]

شدید زلزلہ، علاقے کو ہلا کر رکھ دیا

جنوبی بحرالکاہل میں واقع جزائر ٹونگا میں اتوار کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ٹونگا کے دارالحکومت […]

افسوسناک خبر ، مسجد میں دھماکا

  بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہربیڑ کے ایک گاؤں کی مسجد میں دھماکے سے مسجد کو نقصان پہنچا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات 3 بجے ہونے والے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دھماکے سے مسجد کے فرش اور دیواروں کو نقصان […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ،فائرنگ سے اہم شخصیت چل بسے

  کراچی کے علاقے قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں دکان پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں اہلسنت والجماعت شیر پاؤ لانڈھی کے صدر قاری عبدالرحمٰن جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کے والد اور ایک ساتھی شدید زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دو نامعلوم […]

دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان کو زوردار دھچکالگ گیا

  نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ سے قبل قومی بیٹر عثمان خان باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عثمان خان پہلے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ایم آر آئی اسکین کے بعد عثمان خان […]

عید الفطر کی نماز کیسےادا کریں؟جانیں طریقہ کار

  دو رکعت واجب نماز عید کی، چھ واجب تکبیروں کے ساتھ نیت کی،نیت کے بعد ہاتھ باندھ لے، اور“ سبحانک اللّھم ”پڑھ کر تین مرتبہ “اﷲ اکبر “کہے اور ہر مرتبہ تکبیر تحریمہ کی طرح دونوں ہاتھ کانوں تک اٹھائے اور بعد تکبیر کے […]

سونامی وارننگ جاری کردی گئی

  بحرالکاہل میں نیوزی لینڈکے قریب واقعہ ملک ٹونگا میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر نے بتایا ہےکہ زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.1 ریکارڈکی گئی […]

صدر اور وزیراعظم سمیت اہم سیاسی شخصیات عید کہاں منائیں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں

  صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اہم سیاسی شخصیات نماز عیدالفطر کہاں منائیں گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری عیدالفطر کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف عیدالفطر […]

ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا،کل عیدہو گی

  ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہو گی۔ پاکستان میں ماہ شوال 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا۔ […]

بجلی بریک ڈاؤن کا خدشہ، بڑی خبر آ گئی

  ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ،لوڈ میں خطرناک حد تک کمی سے سسٹم فریکوئنسی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔ این پی سی سی نے لیسکو سمیت تمام کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ عیدالفطر کی […]

close