بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر اہم پیشرفت سامنے آ گئی

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے بانی پی ٹی آئی […]

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی، اچھی خبرآ گئی

اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جولائی میں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 1.72 فیصد سے […]

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کیس میں اہم پیشرفت،عدالت سے بڑی خبر

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے گاڑی کی سپرداری سے متعلق دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں اس کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اس گاڑی کے مالک نے درخواست […]

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2025 کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق میگا ایونٹ کا آغاز 30 ستمبر کو بھارت اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہوگا۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا یکم اکتوبر کو […]

پاکستانی نوجوانوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا سسٹم متعارف کرا دیا ہے، جو برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے یا ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے ویزا کے حصول کے عمل کو مزید آسان اور جدید بنائے گا۔ برطانوی ہائی کمیشن اسلام […]

اہم رکن قومی اسمبلی نااہل قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس پر محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جمشید دستی کی جانب […]

ریحام خان کا اپنی سیاسی جماعت کا اعلان ، نام کیا؟ جانئے

کراچی میں ملکی سیاست ایک نئے موڑ پر پہنچ گئی ہے، جہاں صحافی، سماجی کارکن اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس نئی جماعت کا نام “پاکستان […]

معروف بھارتی اداکارہ انتقال کرگئیں

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی ممتاز اداکارہ بی سروجہ دیوی 87 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد بنگلورو کے علاقے ملیشورم میں واقع اپنی رہائش گاہ پر انتقال کر گئیں۔ سروجہ دیوی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1950 کی دہائی کے وسط […]

پی ٹی آئی سے اختلافات سے متعلق مولا نا فضل الرحمان کا اہم بیان سامنے آ گیا

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اختلافات ختم نہیں کیے جا رہے، تاہم ہم چاہتے ہیں کہ باہمی تعلقات میں توازن اور برداشت قائم رہے اور اختلافات کو صرف اختلافات تک محدود […]

close