پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کیلئے ہٹ ڈرامے لکھنے والی معروف ڈرامہ نگار سائرہ رضا انتقال کرگئیں۔ سائرہ رضا کا انتقال گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے سے ہوا جس پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ان کے مشہور […]
حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ 2025 کی تعطیلات میں ردوبدل کے بعد نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت بلوچستان نے عیدالاضحٰی کی تعطیلات کیلئے جاری نوٹیفکیشن میں ترمیم کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 6 جون سے 9 جون 2025 تک عید […]
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں وفاق کے نمائندوں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، بھارت نے ثبوت نہ دیے بلکہ جارحیت کا ثبوت دیا، پاکستان نے تناؤ کم کرنے کی ہر ممکن کوشش […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی، عدالت نے ملزم عمر حیات کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت کی ، […]
مراکش کی حکومت نے تعلیمی سال 26-2025 میں پبلک انسٹی ٹیوشنز آف ہائر، ٹیکنیکل اور پروفیشنل ایجوکیشن میں پاکستانی طلبہ کیلیے 10 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ اے پی پی کے مطابق میڈیکل اسٹڈیز، انجینئرنگ، مینجمنٹ سائنسز، ویٹرنری سائنسز اور آرکیٹیکچر کے شعبوں میں […]
بھارتی پولیس نے ایک اور یوٹیوبر کو پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاکہ معروف یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کےلیے جاسوسی اور رابطے رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کا دعویٰ ہے […]
سولر پینلز لگوانے والے ہوشیار ہوجائیں ! تنصیب کے لیے نئی پالیسی لاگو کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبے بھر میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی […]
آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ محمد حارث کی لمبی چھلانگ بیٹنگ میں 210 درجے ترقی کے بعد 30 ویں نمبر پر آ گئے، ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ کوئی بھی پاکستانی بیٹر ٹاپ ٹین میں […]
اسلام آباد میں میٹرو بسوں کے کرایوں میں کیا گیا سو فیصد اضافہ واپس لے لیا گیا ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر سی ڈی اے نےباقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ میٹرو بسوں کا کرایہ یکم جون سے 50 روپے بڑھا کر سو روپے کردیا گیا تھا،میڈیا […]
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو اپنے خلاف بجینے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نے اسپیکر قومی ایاز صادق کو خط لکھ دیا۔ عمر ایوب نے خط میں اسپیکر […]