وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 جون بروز جمعہ سے 9 جون بروز پیر تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

  عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا،عالمی منڈی میں فی اونس سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 3347 ڈالر کا ہو گیا۔ روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملےکےبعد گولڈمارکیٹس میں ہلچل دیکھی جارہی ہے،آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ […]

پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ

  بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق دستی بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 7افراد زخمی ہو گئے،پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکے کے بعد علاقے کو […]

بھارتی ایئر چیف مارشل نےبھارتی انتظامی نااہلی کا سارا بھانڈا پھوڑ کر رکھ دیا

  پاکستان کی جانب سے لانچ کئے گئے کامیاب آپریشن’ بنیان المرصوص ‘ کے ہاتھوں منہ کی کھانے والے بھارت کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حال ہی میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل امر پریت سنگھ اپنے […]

پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری پر اضافی رقم لی جائیگی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

وفاقی حکومت کے سالانہ بجٹ میں پیٹرول سمیت ہر قسم کی نقد خریداری کی حوصلہ شکنی کے لیے اضافی رقم لینے کی تجویز ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق بجٹ 26-2025 میں نقد خریداری کی حوصلہ شکنی پر مبنی تجاویز فنانس بل کا حصہ بنانے […]

عازمین حج کیلئےنیا ہدایت نامہ جاری

سعودی وزارت حج وعمرہ نے مناسکِ حج کیلئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی،دنیا بھر سے چودہ لاکھ سے زائد عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نےعازمین حج کی حفاظت کیلئے ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا عازمین کو ہدایات جاری کی […]

ملک کے مختلف علاقوں میں چوتھی بار زلزلہ ، شہریوں میں خوف و ہراس

  شہر قائد میں 24 گھنٹے کے دوران چوتھی بار زلزلہ آیا، جس سے شہریوں میں‌ خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا، ایسا 24 گھنٹے کے دوران چوتھی بار […]

پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

  پی آئی اے نے لاہور پیرس کے درمیان پروازوں پر15 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ قومی ائیر لائن نے لاہور پیرس کے پروازوں پر سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے لاہور […]

بی آئی ایس پی سے مستفید ہونیوالے افراد کیلئے اہم خبر، بڑا فیصلہ کر لیا گیا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 3 سال سے زائد عرصے سے مستفید ہونے والے مستحقین کو 30جون 2025 تک از سرنو سروے کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے روز نامہ جنگ کو تصدیق […]

یا اللہ رحم ،مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رات گئے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کھوکھراپار اور ملیر کے مختلف علاقوں میں محسوس کئے گئے۔ لانڈھی، قائد آباد، فیوچر موڑ، گل احمد، اسپتال […]

عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

  پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عید پر 5 سپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، پہلی ٹرین آج 2 جون دوپہر 1 بجے کراچی سے لاہور کے لئے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین […]

close