ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد میں ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح […]
گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے اچھے وقت میں دوبارہ سیاست میں آنے کا عندیہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے خاندان کو تکالیف سے بچانے اور اپنے فلاحی منصوبوں کی خاطر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی تھی۔ ابرار الحق نے مئی 2023 […]
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے […]
کرسمس کے موقع پر مسیح برادری کے لیے خوشخبری آگئی، خیبرپختونخوا حکومت نے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو دسمبر کی ایڈوانس تنخواہ اور پنشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے کرسمس کی مناسبت سے مسیحی برادری کے سرکاری ملازمین کو […]
گوگل کی جانب سے ہر سال ایک فہرست جاری کی جاتی ہے جس میں سال کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ٹرینڈز بتائے جاتے ہیں۔ اس ٹرینڈ سے گوگل یہ بتانے کی کوشش کرتا ہے کہ اس سال کس ملک کی جانب سے […]
وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی جس کے بعد علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق منگل کے روز وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ […]
ریاض : سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید ترین آلات کیلئے تعاون کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ریاض میں وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔سعودی ڈی جی اینٹی نارکوٹکس میجر […]
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، یہ اعلامیہ صوبائی محکمہ خزانہ نے […]
اسلام آباد: حکومت نے صحافیوں کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرولنگ سے متعلق انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ وزیراطلاعات نے وزیراعظم کیساتھ میٹنگ میں اٹھایا ہے جس کی انکوائری کی جائے گی۔انہوں نے […]
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے ورکس اینڈ سروسز ونگ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کی ادائیگی کردی گئی مگر زمین پر 10 فیصد کام بھی نہیں ہوا، محکمہ اینٹی کرپشن نے اعلیٰ سطح تحقیقات شروع کردیں۔ اینٹی […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعدادو شما ر جاری کر دیئے ہیں جوکہ جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ ریکارڈ کی گئی ۔ پی ٹی اے کے مطابق فیس بک کے مرد […]