پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، جہاں وکلا صفائی نے 35 گواہوں پر جرح مکمل کر لی۔ اڈیالہ […]
کراچی: رضویہ پولیس نے نیٹ ورک تبدیلی کے بہانے لاکھوں روپے لوٹنے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی رضویہ پولیس نے دو ایسے ملزمان کو گرفتار کیا ہے جو نیٹ ورک کی تبدیلی کے بہانے شہریوں کے شناختی کارڈ […]
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے وکٹری سپیچ کرتے ہوئے کہاکہ سرحدوں کو سیل کرنا پڑے گا،امریکا میں جو بھی آئے گا وہ قانونی طور پرآئےگا۔ ٹرمپ نے فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار پھر منتخب کرنے پر […]
کراچی : نجی اسکولوں میں اضافی فیسوں کی وصولی سے متعلق والدین کے لئے اہم خبر آگئی ، نجی اسکولوں نے محکمہ تعلیم پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کے احکامات نظر انداز کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسکولوں کی جانب سے قواعد کے برعکس فیسوں کی وصولی […]
انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک […]
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر رہے ہیں، جو کہ لیکود پارٹی کے اندر ایک دیرینہ حریف ہیں۔ اپنے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر خط میں، نیتن یاہو نے […]
اسلام آباد: وفاق نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت تمام عارضی آسامیوں کو ختم کرنیکا فیصلہ کیا ہے، وزارت خزانہ نے ڈویژنز کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عارضی آسامیوں کو ختم کرنے سے متعلق وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کا فیصلہ تمام وزارتوں اورچڈویژنز […]
مصر کی فوج کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے باعث 2 پائلٹ جاں بحق ہوگئے۔ قاہرہ سے مصری فوج کے بیان کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران شلوفہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا,بیان میں مزید کہا گیا ہے […]
کراچی : گھریلو صارفین کیلئے 2سال میں چوتھی مرتبہ گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی درخواست پر اوگرا آج لاہور میں سماعت کرے گا جبکہ سوئی سدرن کی درخواست پر اوگرا 8 […]
نیروبی: افریقہ کے سمندر میں اسمگلروں کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں سوار تمام افراد غیرقانونی تارکین وطن تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندر میں موجود مقامی مچھیروں نے اپنی مدد […]
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے ایف آئی اے میں پی ٹی آئی کی کارکن فلک جاوید کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی۔ حبا فواد کی درخواست میں کہا گیا ہےکہ فلک جاوید نے ان کے خلاف سوشل میڈیا پر […]