بجلی مفت، پنشن میں بھی اضافہ، اہم اعلان کر دی گیا

ای او بی آئی پنشنرز کے لیے خوشخبری ہے کہ یکم مئی سے پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں ہونے والے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں وزارت اوورسیز پاکستانی کے آڈٹ پیراز اور […]

موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر

پاکستان میں نوجوانوں سمیت بڑی تعداد میں لوگ ایسے موٹرسائیکل خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں جو نہ صرف پائیدار ہوں بلکہ اسٹائلش بھی نظر آئیں۔ مڈل کلاس کی اس ضرورت کو سوزوکی جی آر 150 اور یاماہا وائے بی آر جیسے ماڈلز پورا کرتے ہیں، […]

5 خطرناک ڈاکوؤں نے سرنڈر کردیا

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے سے مزید 5 خطرناک ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او عرفان علی سموں کی قیادت میں جاری مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں کچے کے علاقے میں سرگرم پانچ بدنام […]

کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان

ویتنام کے مشہور سیاحتی مقام ہالونگ بے میں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ’ونڈر سی‘ نامی کشتی سیاحوں کو سیر کے لیے […]

ایس ایچ او کے وارنٹِ جاری

پشاور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او کے خلاف دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے سی سی پی او کو حکم دیا ہے کہ مذکورہ ایس ایچ او کو مفروروں […]

بھارتی کھلاڑیوں کی ہٹ دھرمی : آج ہونے والا پاک بھارت میچ منسوخ

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے تحت آج ہونے والا پاک بھارت میچ بھارتی کھلاڑیوں کے انکار کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں — یوسف پٹھان، عرفان پٹھان، ہربھجن سنگھ، سریش رائنا اور یووراج سنگھ — نے […]

سرکاری ریسٹ ہاؤسز کے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ریسٹ ہاؤسز کے نئے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اور پہلی بار عام شہری بھی ان ریسٹ ہاؤسز سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ محکمہ آبپاشی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، ریسٹ ہاؤسز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا […]

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟ اہم خبرآ گئی

کراچی: پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گھی ملز بند کرنے کی دھمکی کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کے صدر عمر ریحان شیخ نے ایف بی آر کے […]

close