قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنا ذہن بدل لیا ہے اور وہ سیاست سے مکمل دور رہنا چاہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں تقریب کے دوران شاہد آفریدی سے سوال کیا گیا […]
شہریوں کو شہر کی پرچون مارکیٹ میں آج بھی سستی چینی دستیاب نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ مہنگے داموں اور نمک نماء چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمت 210 سے 220 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے، […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ہوم ریمیٹنس اسکیمز کو مرحلہ وار ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مکمل عمل 2027 تک مکمل ہو جائے گا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ […]
سندھ حکومت نے گریڈ 5 سے 15 تک کے سرکاری عہدوں پر بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی ہے اور بھرتیوں کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق تمام محکمے قواعد و ضوابط کے مطابق بھرتی کا عمل شفاف […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے نئی سیاسی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے کہ نومبر اور دسمبر کے مہینے اہم ثابت ہوں گے، ان دو مہینوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ منظور وسان نے واضح کیا کہ صدر کے اختیارات […]
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں بدانتظامی اور مالی کرپشن کے الزامات کے پیشِ نظر 85 افسران کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ڈائریکٹرز اور ایک ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کو او ایس ڈی مقرر کیا گیا […]
لاہور: فلور ملز مالکان نے اعلان کیا ہے کہ معیاری گندم کی فراہمی تک لاہور کی فلور ملز آٹا سپلائی نہیں کریں گی۔ یہ فیصلہ لاہور میں ضلع کی فلور ملز مالکان کے اجلاس میں کیا گیا، جہاں گندم کی کوالٹی پر شدید تحفظات کا […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 15 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کر لیا ہے، حالانکہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں صرف 27 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بابر اعظم نے مجموعی طور […]
اسلام آباد: ستائیسویں آئینی ترمیم کے نکات پر غور کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ ہوگا، جبکہ حکومت نے جمیعت علمائے اسلام کو اپنی تجاویز پیش کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ پارلیمانی […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی پیش کردہ چار قراردادیں منظور کر لی ہیں، جن کا تعلق ہتھیاروں کے کنٹرول اور جوہری سلامتی سے ہے۔ پاکستان کے مستقل مشن کے مطابق منظور شدہ قراردادوں میں علاقائی تخفیف اسلحہ، اعتماد سازی کے اقدامات، روایتی […]
فیصل آباد: فیسکو نے بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ پر ادائیگی نہ کرنے والے صارفین کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی۔ کمپنی نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی اجازت دے دی […]