عمر چوک ٹاؤن شپ میں بارش کے باعث سڑک پر پڑنے والا شگاف آج دن بھر بھی پر نہ کیا جا سکا۔ اس شگاف کے باعث علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ گیس پائپ لائن پھٹنے سے علاقے میں گیس کی فراہمی بھی […]
کراچی: پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے گھی ملز بند کرنے کی دھمکی کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایشن کے صدر عمر ریحان شیخ نے ایف بی آر کے […]
پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ پہلے یہ تاریخ 17 جولائی مقرر کی گئی تھی، تاہم اب امیدواروں کو ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے […]
شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے مفت وائی فائی سروس کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔ اب لاہور سمیت پنجاب کے 22 اضلاع میں 710 مقامات پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت دستیاب ہے۔ اتھارٹی کے مطابق […]
امریکی آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’’نیٹ فلکس‘‘ نے 2025 کی دوسری سہ ماہی میں شاندار مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس دوران کمپنی کے منافع میں 45 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے کی بڑی وجہ سبسکرپشن فیس میں اضافہ اور اشتہارات سے […]
لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتیں مسلسل بلند سطح پر برقرار ہیں، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقے کے لیے خوشی یا غمی کی تقریبات میں چکن کا استعمال بھی مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، شہر میں تیار چکن 600 روپے […]
پنجاب پولیس میں شمولیت کے خواہشمند افراد اور موجودہ اہلکاروں کے لیے خوشخبری ہے۔ محکمہ پولیس میں بھرتیوں اور ترقیوں کا نیا مرحلہ اگست میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق، اگست میں 24 ڈی ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر […]
نئے مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے اہم ٹیکس تجاویز مرتب کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر آئندہ پانچ سال کے لیے لیوی عائد کرنے کا منصوبہ […]
پاکستان کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں انہوں نے بھارتی کیوئسٹ چندرا کو 2-4 سے شکست دی۔ اسی چیمپئن شپ کی انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان […]
پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات منظور نہ کیے تو جمعے کے بعد ملک بھر کی گھی ملز غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ ایسوسی ایشن کے صدر شیخ عمر ریحان نے […]
اگر آپ دن میں کئی بار گوشت یا انڈے صرف اس لیے کھاتے ہیں کہ پروٹین صحت کے لیے مفید ہے، تو ذرا رکیں۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ضرورت سے زیادہ پروٹین کا استعمال دل کی صحت کے لیے نقصان دہ […]