کل بھی چھٹی ہو گی ؟ اہم فیصلہ آ گیا

شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا […]

عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 14 دفعات کے تحت درج مقدمے […]

کہاں کہاں بارش ہونیوالی ہے ؟ خبر آ گئی

سعودی محکمۂ موسمیات نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔سعودی محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض و دیگر شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سعودی محکمۂ موسمیات نے بتایا […]

رینجرز نے ڈی چوک کا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا

اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی […]

حکومت نے نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کاکہنا تھا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر اس احتجاج […]

امریکا کی پی ٹی آئی سے بڑی اپیل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین سے اپیل ہے کہ پرامن احتجاج کریں اور تشدد سے گریز کریں۔ واشنگٹن میں نیو بریفنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن و امان […]

ماڈل و اداکاراور میڈم نور جہاں کے پوتے نے شادی کرلی، ویڈیوز اور تصاویر وائرل

ماڈل و اداکار سکندر رضوی نے ہسپانوی لڑکی سے شادی کرلی، جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سکندر رضوی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں اپنی شادی کی تصاور اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے رشتہ ازدواج میں بندھنے کی تصدیق کی۔اداکار نے ہسپانوی […]

دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

سکیورٹی خطرات کے پیش نظر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پنجاب نے منگل 26 نومبر سے جمعرات 28 […]

پاکستان،زمبابوے دوسرا ون ڈے میچ، قومی ٹیم کا اعلان،بڑی تبدیلیاں کر دی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس میچ میں طیب طاہر اور ابرار احمد اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کریں گے۔ پاکستان ٹیم سے حسیب اللہ اور محمد حسنین کو […]

پولیس کانسٹیبل شہید

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب گامزن ہیں اور مختلف مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ ہکلہ انٹرچینج پر پرتشدد مظاہرین کے تشدد سے پنجاب پولیس کا […]

close