پیٹرولیم مصنوعات کے بحران ،صرف کتنے دن کا پیٹرول بچ گیا؟ اصل خبر آ گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے راستوں کی بندش کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کی خبروں کو رد کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث پٹرولیم مصنوعات کے بحران کے خدشے پر اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے چیف […]

وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل(بدھ) طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا،کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے […]

جاسوسی کا الزام، برطانوی سفارتکار ملک بدر

روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک سے نکال دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ مبینہ برطانوی سفارت کار نے ملک میں داخل ہونے کیلئے جان […]

رینجرز اورپولیس نے ڈی چوک مظاہرین سے خالی کروا لیا

ڈی چوک اسلام آباد کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین سے مکمل خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ رینجرز کا پولیس کے ہمراہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رینجرز نے ڈی چوک، چائنا چوک اور جناح ایونیو سے متعدد افراد […]

یوٹیلیٹی اسٹورزپر جانیوالے پاکستانیوں سے متعلق بڑا انکشاف

47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے جب کہ 45 فیصد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اکثر جاتے ہیں۔ یہ انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے آج […]

پی ٹی آئی احتجاج، انتظامیہ کی جانب سےبڑے کریک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار

پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے لیے انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی ۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا۔ ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک […]

موٹر سائیکل سواروں کیلئے اچھی خبر

پنجاب حکومت نے سموگ کے خاتمے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ نے تمام موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک موٹر سائیکلوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آدھا خرچہ حکومت برداشت کرے گی،پرانی پیٹرول بائیک کو الیکٹرک بائیک […]

آئینی بنچز کا 30 نومبرتک کا روسٹر جاری

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کا 30 نومبر تک کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی پرنسپل سیٹ پر آئینی بنچ جسٹس کےکے آغا کی سربراہی میں قائم ہوا، جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ثناء اکرم منہاس بھی آئینی بنچ میں شامل ہیں۔سکھر […]

close