وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی روک تھام کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون میں مزید ترمیم کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے ابتدائی ڈرافٹ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملکی […]
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف ٹی20میں پاکستان کی جانب سےسب سےزیادہ وکٹیں لینےوالےبالربن گئے۔ حارث رؤف نے 76 میچز میں109وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔دوسری جانب مین آف دی میچ سفیان مقیم کا […]
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 پر ڈیڈ لاک کو حل کرنے کے لیے نئے فارمولے کا نام سامنے آگیا، مسئلہ حل کرنے کے لیے پارٹنر شپ فارمولے پر غور جاری ہے، آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو فارمولا قبول کرنے کا مشورہ […]
ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف کنڑ اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں […]
ایم کیو ایم پاکستان نے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت نویں جماعت کے نتائج پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ محکمہ بورڈز اینڈ یونیورسٹیز اقربا پروری اور بدانتظامی کا سلسلہ […]
بنگلہ دیش میں ایک خاتون صحافی کو بھارت سے ہمدرری مہنگی پڑ گئی، ڈھاکہ کے قلب میں لوگوں کے ایک گروپ نے ایک معروف خاتون صحافی کو گھیر لیا، خاتون صفائیاں دیتی رہیں، یہاں تک کہ پولیس کو آکر انہیں بچانا پڑا۔ یہ واقعہ بنگلہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اجلاس میں علی محمد خان کی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی جس میں انہوں نے سنگجانی کے بجائے ڈی چوک جانے پر اعتراض اٹھایا۔مبینہ آڈیو میں علی محمد خان کہتے ہیں کہ احتجاج کا اعلان علیمہ خانم […]
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان گیارہویں روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق جھڑپوں میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے جس کے بعد اب ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعات میں مرنے والے افراد کی تعداد 130 ہوگئی ہے […]
پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا، 166 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 108 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ بلاوائیو میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے خلاف پاکستان نے 4 وکٹوں پر مقررہ 20 […]
کراچی: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی آئی اے کے نئے سربراہ کی تقرری کے سلسلے میں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 3 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل […]
پاکستان تحریک انصاف نے جیل میں بند بانی عمران خان کی مبینہ فائنل کال پر ڈی چوک پر احتجاج اور دھرنے کا فیصلہ کیا اور کسی حدتک وہاں پہنچنے میں کامیاب بھی ہوگئے لیکن پھر علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ […]