کل سکولوں میں چھٹی کا اعلان

راولاکوٹ : آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ کل شہر بھر میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی۔تفصیلات کے مطابق جموں وکشمیرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 5 دسمبرکو غیر معینہ مدت تک احتجاج کا اعلان کردیا۔جس کے بعد آل […]

گاڑیوں کے مالکان کیلئے اہم خبر

لاہور: پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی پڑتال کا فیصلہ کیا ہے، اب گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ اتھارٹی سے تصدیق […]

خبردار!یہ دوا بالکل بھی نہ خریدیں، ورنہ ۔۔۔!!!

اسلام آباد : ڈریپ نے ذیابطیس اور جان بچانے والی 8 ادویات پر پابندی عائد کردی، جعلی ادویات کا معیار، افادیت غیر واضح ،علاج متاثر ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں کریک ڈاون جاری ہے، کریک ڈاؤن […]

حج درخواستوں کی وصولی میں توسیع ،کب تک ؟ جانیں

وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی میں 10 دسمبر تک توسیع کردی گئی، 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دی گئی ہیں۔ چوہدری سالک حسین نے کہا کہ اسپانسرشپ اسکیم میں موصول […]

سردیوں میں شکرقندی کےاستعمال کےایسے ایسے فوائد کہ آ پ دنگ رہ جائیں

سردیوں میں شکر قندی جسم کو گرم رکھنے کے ساتھ ساتھ صحت کے کئی مسائل جیسے شوگر، بی پی، اور خشک جلد سے بچنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سردیوں میں شکرقندی کھانے کے انہیں فوائد سے آگاہ ہوتے ہیں۔ سردیوں میں قدرت کی طرف […]

عمر ایوب نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ عمر ایوب نے اپنا استعفیٰ اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا ہے اور ساتھ ہی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کو اپنی […]

وفاق میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ، احکامات جاری

وفاقی بیورو کریٹس کے تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ اطلاعات مبشر توقیر شاہ کا تبادلہ کر کے اُنہیں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل، […]

بشریٰ بی بی نے میری ہدایت پر عمل کیا، بیرسٹر گوہر کو سمجھ نہیں، عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے انہوں نے اپنی اہلیہ کو ہدایات دی تھیں اور انہوں نے اس پر عمل کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق […]

پولیس مقابلہ مشکوک ہوگیا

کراچی : اورنگی پیر آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک مبینہ ملزمان کے اہلخانہ نے مقابلہ جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اورنگی پیر آباد میں گزشتہ روز مقابلہ مشکوک ہوگیا ، ہلاک مبینہ ملزمان کے اہلخانہ نے مقابلہ جعلی قرار دیدیا […]

close