کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف جگہوں پر بادل برس رہے ہیں، کوئٹہ، مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار […]
اسلام آباد : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ، 12 اکتوبر سے لے 16 اکتوبر تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے قبل سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔ جڑواں شہروں کے […]
شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری […]
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مار کٹائی کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حکومتی رکن نیک محمداور تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے اقبال وزیر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے، گتھم گتھا ہونے والے دونوں ایم پی ایز کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے، صوبائی اراکین کی […]
وفاقی حکومت کا قرض ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024 تک وفاقی حکومت کےقرضوں کا اعداد وشمار جاری کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند […]
دو ماہ سے غائب اڈیالہ جیل راولپنڈی کے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کا پتا چل گیا۔سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اس وقت اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تفتیشی ٹیم کے پاس 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ محمد اکرم کے خلاف اینٹی کرپشن شیخوپورہ میں […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔ پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو […]
اسلام آباد : گریڈ 19 اور 20 افسران کی ترقی کیلئے سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ترقی کے منتظر گریڈ 19 اور 20 کے سیکڑوں افسران کیلئے اچھی خبر آگئی ، ذرائع نے بتایا کہ افسران کی […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی کی وجوہات بتادیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی ایم کے کالعدم ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) اور افغان طالبان سے رابطے […]
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان سخت تلخ کلامی ہوئی، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا۔ اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر سردار سکندر حیات خان انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور بینظیر بھٹو کے قابل اعتماد ساتھی سردار سکند حیات خان لاہور کے نواحی شہر رائیونڈ میں انتقال کر گئے۔ ان کی […]