بولی وڈ ’بابا‘ کہلانے والے اداکار سنجے دت نے 65 سال کی عمر میں دل بہلانے کی خاطر اپنی ہی بیوی سے دوبارہ شادی کرکے اہلیہ سمیت مداحوں کو بھی خوش کردیا۔سنجے دت سے قبل بھی متعدد بھارتی اداکار بھی دل بہلانے کی خاطر اپنی […]
وفاقی دارالحکومت میں ایس سی او کانفرنس کے باعث فیڈرل بورڈ کے 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے گئے۔ فیڈ رل بورڈ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 16 اکتوبر کو ہونے والے پرچوں کی نئی تاریخ 16 نومبر مقرر کر دی […]
سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان سعدیہ امام نے شادی کے 12 سال بعد پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد شوہر نے انہیں کام سے روک دیا تھا۔سعدیہ امام نے 2012 میں پاکستانی نژاد جرمنی کے صنعت کار عدنان […]
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد صحتیاب ہیں۔دارالحکومت ریاض سے سعودی شاہی ایوان نے اپنے بیان میں کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مقامی اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کا طبی معائنہ کروایا۔ ریاض سے عرب میڈیا […]
کراچی کے 534 وکلاء نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کھلا خط لکھا ہے۔ خط میں ملک میں وفاقی آئینی عدالت بنانے کی کوشش کی جارہی ہے اگر آئینی ترمیم ہوئی تو اس سے عدالتی آزادی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ آئین کا حلیہ […]
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کر دیا۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئیر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟ […]
لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 294 روپے تک پہنچ گئی۔فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 294 روپے ہو گئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، […]
سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان کے سینئر ترین سیاستدان الٰہی بخش سومرو انتقال کر گئے ۔ الٰہی بخش سومرو 1926 میں ضلع جیکب آباد میں پیدا ہوئے، ان کا تعلق شکار پور میں آباد سومرو خاندان سے ہے جس نے سندھ میں سالہا سال […]
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے لیے ٹائم لائن کا مسئلہ […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے سٹار بیٹر بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ ایک درجے ترقی کے بعد چوتھےنمبر پر آگئے […]
ملک کی بڑی آئل ریفائنری پارکو 40دن کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ریفائنری طے شدہ مرمتی کام کیلئے 10اکتوبر سے 18نومبر تک بند رہے گی،آئل ریفائنری کی سرگرمیاں آج رات 12بجے بند، 18نومبر کو بحال ہوں گی۔ ترجمان اوگرا نے بھی ریفائنری کی […]