قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے اہم عہدے واپس لیے جانے کے بعد پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا لگنے کا امکان ہے، کیونکہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی نشست بھی خطرے میں پڑ گئی […]
لاکھوں گھرانوں کے لیے کھانا پکانا روزمرہ کی زندگی کا خوشگوار حصہ ہے۔ تڑکے کی خوشبو، گہری فرائنگ اور دھیمی آنچ پر تیار ہونے والی گریوی ہماری ثقافت کا اہم جزو ہیں۔ مگر یہی پسندیدہ روایت ایک ایسا دھواں پیدا کرتی ہے جو خاموشی سے […]
بادل پھٹنے یا کلاؤڈ برسٹ کا مطلب ہے کسی خاص علاقے میں اچانک بہت تیز اور زیادہ بارش ہونا، جس سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب زمین یا فضا میں گرم ہوا اوپر اٹھتی ہے اور بادلوں […]
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے آئی ٹی سسٹم پر 6 اگست 2025 کو رینسم ویئر حملہ کیا گیا۔ کمپنی نے اس واقعے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں فراہم کی ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق سائبر سیکیورٹی […]
شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کی نئی لہر، برائلر گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 569 […]
ملتان میں راجا رام پھاٹک کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں 14 گائیں اور ایک چرواہا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 100 سے زائد جانور ریلوے ٹریک عبور کر رہے تھے۔ ٹرین کا ہارن بجنے […]
ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں کے پیشِ نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی تیاری کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 5 اکتوبر کو […]
لاہور: وفاقی میگا پراجیکٹ “اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ” میں صارفین کا ذاتی ڈیٹا پبلک ہونے کا انکشاف، لیسکو نے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی کے صارفین کا ذاتی ڈیٹا افشا […]
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ آج کے دن 100 انڈیکس […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا، پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر 10 ادارے نجی شعبے کو دیے جائیں گے۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق نجکاری کا عمل […]