ملک بھر میں چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور […]

خوفناک حادثہ،4 افراد موقع پرجاں بحق

آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی آزاد پتن شاہراہ پر مسافر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔ پولیس کے مطابق مسافر کیری ڈبہ تراڑ کھل سے راولپنڈی جا رہا تھا، گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پرجاں بحق جبکہ 3 بچے شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو […]

اہم علاقےکو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دیدی گئی

خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کُرم کو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے ضلع کرم میں ریلیف […]

زلزلے کے جھٹکے،شدت و مقام کیا ؟ جانیں

سوات اور اس کے گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس نے مقامی شہریوں میں خوف و ہراس پھیلادیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، زلزلے کی گہرائی […]

معروف سینئر اینکر پرسن گرفتار،ہلچل مچ گئی

اسلام آباد: معروف سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آفتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے اور انہیں ایئرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لیا گیا۔ تاہم، کچھ ذرائع کا کہنا […]

روزانہ مچھلی کے تیل کے کیپسول کھانے کے ایسے فوائد کہ آ پ حیران رہ جائیں گے

مچھلی کا تیل سب سے زیادہ استعمال ہونے والا غذائی سپلیمنٹ ہے۔ مچھلی کے تیل میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور یہ فیٹی ایسڈز صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جاتے ہیں۔اب اس کے روزانہ استعمال کا ایک بہترین […]

خبردار!پیدائش، شادی، انتقال کے سرٹیفکیٹ کیلئے اہم شرط رکھ دی گئی

پشاور: پیدائش، شادی، اور انتقال کے سرٹیفکیٹس پولیو سے بچاؤ کے قطروں سے مشروط کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پیدائش، شادی اور انتقال کے سرکاری سرٹیفکیٹ اب پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے پر ہی دیے جائیں گے۔اس سلسلے میں […]

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال کیا ؟ جانیں

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان، کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلو رہنے کے علاوہ […]

وین میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے لانڈھی بھینس کالونی کے قریب وین میں آگ لگ گئی، جس میں سوار 12 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ گاڑی دکان سے گیس فلنگ کے بعد کھڑی تھی کہ اچانک […]

طیارہ گر کر تباہ ، تمام مسافر مارے گئے

برازیل کے سیاحتی جنوبی شہر گریماڈو کے وسطی علاقے میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے سول ڈیفنس کے عہدیداروں نے بتایا کہ حادثے کے […]

close