بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں،2 جاں بحق ، وجہ بھی سامنے آ گئی

سوات اوڈیگرام میں بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازع پر فائرنگ کی وجہ سے دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود اوڈیگرام میں زمین کے تنازع پر ملزم شکیل نے […]

نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کب ؟جانیں

سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ہے۔ نواز شریف نے دو ہفتہ قبل لندن جانا تھا لیکن وہ 26ویں ترمیم کی ووٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رک گئے تھے۔نواز شریف ایک ہفتہ تک لندن […]

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا، بل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی۔ اسمبلی میں پہلے […]

چیف جسٹس تعیناتی کمیٹی،کونسی جماعت کتنی نشستیں حاصل کریگی؟ پلان سامنے آ گیا

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولا بھی تیار کر لیا گیا۔فارمولے کے مطابق 39 ارکان قومی اسمبلی پر سیاسی جماعت کو خصوصی کمیٹی میں […]

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے بڑی دھمکی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ وفاداریاں بدلنے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ جنہوں نے اپنی وفاداریاں بدلیں ان سے حساب لیں گے، ہم انہیں چھوڑیں گے نہیں، اتنے آرام سے ہضم نہیں ہونے […]

معروف گلوکار کی موت، چونکا دینے والے انکشافات سامنے آ گئے

برطانوی گلوکارلیام پین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ واضح کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لیام پین کی موت تیسری منزل سے گرنے کے باعث ہوئی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ انہیں اندرونی […]

نوکریوں سے متعلق حکومت کی جانب سےحوالے سے اہم خبر آگئی

تفصیلات کے مطابق حکومتی رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد شروع کردیا گیا، ذرائع نے کہا کہ حکومت نے نائب قاصد، سیکیورٹی گارڈ، مالی اور خاکروب کی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ سینٹری ورکرز،ریکارڈ سارٹر، کارپنٹر، الیکٹریشن،پلمبر […]

خوفناک حادثہ ، 5 طالبعلم بحق

آزاد کشمیرکے علاقے سہنسہ ہولاڑ کے قریب وین کھائی میں گرنے سے پانچ طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 3 طالبعلم زخمی ہیں، زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو […]

ن لیگی رکن کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا گیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم میں ووٹ نہ دینے پر مسلم لیگ ن کے رکن عادل بازئی کو نااہل کرنےکے لیے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ […]

لفظوں کا کھیل اسکریبل، پاکستان نےایک اور ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی کھلاڑی صہیب ثنااللہ نے نیویارک میں لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن جیت لیا۔ لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلا جارہا ہے جس میں مختلف ڈویژنزکے 174 پلیئرز نےحصہ لیا۔ 22 سالہ صہیب ثنااللہ نے تعلیم […]

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 آئینی ترمیم کی منظوری دیدی، حکومت دونوں ایوانوں میں دوتہائی اکثریت ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے […]

close