بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ چنئی کے ضلع چنگل پٹو میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ پیلاٹس پی سی 7 طیارہ معمولی کی تربیتی پرواز پر تھا، جس کے پائلٹ نے حادثے کے موقع پر بروقت طیارے سے […]
قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں حصہ نہیں لے رہے، جس کی وجہ ان کی طبیعت ناساز ہونا بتائی گئی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے واضح کیا ہے کہ ابھی یہ نہیں بتایا […]
حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے کے خواہش مند افراد کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ کل مقرر کی گئی ہے۔ اس مقصد کے لیے 15 […]
سپریم کورٹ نے اپنے رولز میں اہم ترمیمات کی منظوری دے دی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ کا اجلاس دوپہر کے وقت منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ رولز 2025 میں تبدیلیوں کو متفقہ طور پر منظور کیا […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے حج آپریشنز کے سلسلے میں نامزد بینک برانچوں کی ہفتہ وار چھٹی معطل کر دی ہے۔ اعلان کے مطابق یہ برانچیں ہفتے کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بج کر 30 منٹ تک کھلی رہیں گی۔ مرکزی بینک […]
شاہدرہ میں ڈیوٹی کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار محمد سلیم انتقال کر گئے۔ وہ شاہدرہ چوک پر فرائض انجام دے رہے تھے جب طبی ناسازگاری کے باعث اچانک زمین پر گر پڑے۔ فوری طور پر انہیں شاہدرہ ہسپتال لے جایا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے بل پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے بعد یہ ترمیم باضابطہ طور پر آئین پاکستان کا حصہ بن گئی ہے۔ یہ بل اس سے قبل سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں سے دو تہائی […]
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ اوگرا نے ابتدائی ورکنگ تیار کر لی ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ چھیانوے پیسے فی لیٹر کمی ہو سکتی ہے، جبکہ ڈیزل نو روپے ساٹھ پیسے […]
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ روز نمایاں کمی دیکھی گئی، جس میں برینٹ کروڈ کا ریٹ تقریباً چار فیصد گر کر ساٹھ ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گیا۔ بعد ازاں معمولی بحالی کے بعد یہ باسٹھ ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ […]
سپریم کورٹ کے دو ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے تیرہ صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت کو بھیجا، جس میں انہوں نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو آئین […]
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما بشریٰ منظور مانیکا کے والد میاں منظور احمد انتقال کر گئے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں، کارکنوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے بشریٰ منظور مانیکا اور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم کی نماز […]