وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کا اجراء کرتے ہوئے دیہی خواتین کیلئے 2 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ نے پنجاب کی دھی رانیوں کیلئے باعزت روزگار کے دروازے کھول دیئے، […]
نیدرلینڈز کا مسافر طیارہ ناروے میں اوسلو ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے اتر گیا۔ ڈچ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کی رات اس وقت پیش آیا جب ایمسٹرڈیم جانے والے مسافر طیارہ نے اوسلو ایئرپورٹ سے اڑان بھری اور اڑان […]
بھارت کی مراٹھی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ارمیلا کوٹھاری خطرناک حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں پوسار میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والے مزدوروں […]
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دیکر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ جنوبی افریقہ نے فتح کیلئے درکار 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ہدف کو […]
قائدآباد اور ملیر میں ٹرین کے زد میں آکر ایک بچہ اور ایک شخص جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی ریلوے تھانے کی حدود قائد آباد مرغی خانہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، […]
پہاڑپور کے علاقے میاں وڈہ میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 عملہ کے مطابق بچے چھت کے ملبے میں دب جانے سے جان کی بازی ہارے۔جاں بحق بچوں کی شناخت 12 سالہ عبد القادر اور 10 […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر خواجہ آصف کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف نے غصہ بھرا ردعمل ظاہر کیا ہے، شیخ وقاص نے وزیر اعظم کو کابینہ کے ’مسخروں‘ کو لگام دینے کا مشورہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سوسائٹی رجسٹریشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری گزٹ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ صدر پاکستان کے دستخط کے بعد دینی مدارس کی رجسٹریشن کا بل قانون بن گیا ہے۔ ترجمان […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتخرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن رضا نقوی نے […]
کرم کی صورت حال پر کوہاٹ میں منعدقدہ گرینڈ قبائلی جرگہ دو روز کیلئے ملتوی ہوگیا ہے، فریقین میں اتفاق رائے ہوچکا ہے اور فریقین میں سے ایک نے معاہدے پر دستخط سے قبل مشاورت کیلئے دو روز کا وقت مانگا ہے، معاہدے کے اہم […]
جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن مختصر علالت کے بعد اسلام آباد میں وفات پاگئے۔ جسٹس ریٹائرڈ اعجازالحسن 2000 سے2007 تک پشاور ہائی کورٹ کے جج تعینات رہے۔ انہوں نے 2007 سے 2009 تک سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور جج خدمات انجام دیں۔ وہ جواد حسن چارٹرڈ […]