معروف کرکٹر ٹیسٹ سے باہر، کیریئر ختم ہونے کی خبریں

آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر-ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ سے بھارتی کپتان روہت شرما کو پلیئنگ الیون سے باہر کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ان کی غیر موجودگی میں نائب کپتان جسپریت بمراہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔یہ بات بھارتی نیوز ویب سائٹ […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری دن میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک […]

چین کیجانب سے امریکہ پر پابندیاں عائد

چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں، یہ ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں امریکی کمپنیوں کے خلاف دوسرا اقدام ہے۔ چین کی وزارت تجارت کے مطابق لاک ہیڈ مارٹن، جنرل ڈائنامکس، اور ریتھیون کی […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نئی قیمتیں جانیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا یو ٹرن لے لیا

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی ورکرز کو ایچ ون بی ویزا دینے کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر ملکی کارکنوں کے حوالے سے بڑا یو ٹرن لے لیا ہے، اور اب وہ غیر ملکی افرادی […]

موٹر سائیکل بم دھماکا

خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ بنوں میں پولیس موبائل دھماکے کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ […]

روزگار کے لیےبیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

روزگار کے لیے ناروے جانے والے غیر ملکیوں کیلیے ناروے کے حکام نے سیزنل ورک ویزا سسٹم کو اپڈیٹ کیا ہے اور یہ تبدیلیاں 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہوگا کہ وہ ناروے میں […]

ٹک ٹاک کو بڑا جھٹکا لگ گیا

وینزویلا کی سپریم کورٹ کی جانب سے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر ایک کروڑ ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کی عدالت نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر چینلج ویڈیوز کو پورا کرتے […]

نیوائیر نائٹ کیلئےٹریفک پلان جاری

کراچی: ٹریفک پولیس نے سال نو کے موقع پر ڈی ایچ اے کے رہائشیوں اور دیگر افرادکے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق متبادل راستوں والےعلاقوں کے رہائشی اپنا اصل شناختی کارڈ دکھاکر جاسکیں گے۔ٹریفک پلان کے مطابق اختر کالونی سے […]

ایل پی جی سستی،نئی قیمت جانیں

سال نو سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 4 روپے 2 پیسے سستی کردی گئی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمت 250 روپے 28 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلینڈر 47 روپے […]

اہم پابندی عائد،نوٹیفکیشن بھی جاری

لاہور: ادارہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے نئے سال 2025 کی آمد کے موقع پر شہر بھرمیں آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ادارہ تحفظ ماحولیات نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ خلاف […]

close