پاکستان تحریک انصاف لاہور میں تنظیم سازی کا علم جاری، پی ٹی آئی نے شہزاد نمبردار کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کردیا۔ صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ مشاورت کے بعد […]
انٹرنیٹ کے موجودہ دور میں تقریباً ہر شخص فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ اور دیگر بہت سی سوشل سائٹس استعمال کر رہا ہے، اور ان ہی سائیٹس کا سہارا لے کر جرائم پیشہ افراد ڈیٹا چرانے کیلئے ہیکنگ کرتے ہیں۔ ان حالات میں واٹس ایپ […]
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار روپے ہے۔ 10 گرام سونے […]
وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی […]
پاکستان تحریک انصاف نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ویلیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹینٹ ویلیج میں خیبرپختونخوا سے لاکھوں پی ٹی آئی […]
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس اہداف میں ناکامی پر شارٹ فال پورا کرنے کے لئے منی بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورچوئل […]
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جوڈیشل کمیشن کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان کے نام سپریم جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمانی جماعتوں کی جوڈیشل کمیشن میں نامزدگی کردی اور اس حوالے سے […]
ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا انتہائی قیمتی سامان غائب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاوس اسلام آباد سے غائب […]
لاہور : لاہور ہائی کورٹ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ورک فرام ہوم پالیسی کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم […]
حکومت خیبر پختونخوا نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ خیبر پختونخوا بورڈ اف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا پی آئی اے کی […]
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا،بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقا، نیپال ،افغانستان اور پاکستان کی بلائنڈ ٹیمیں ٹورنامنٹ کا حصہ ہوں گی۔ افتتاحی […]