جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہونے کا انکشاف

لاہور کی جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات نے لاہور کی دونوں جیلوں میں قیدیوں کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل میں […]

نئی اتھارٹی قائم کرنیکا فیصلہ

یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی چاولوں کی امپورٹ پر لگائی گئی رکاوٹوں کے بعد حکومت نے نیشنل فوڈ سیکیورٹی، انیمل اینڈ پلانٹ ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے فیصلہ پاکستانی چاول کے معیار پر اٹھنے والے اعتراضات کو دور کرنے […]

کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ،اور ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 8 نکاتی ایجنڈا جاری […]

سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داری سونپ دی گئی

پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد سرفراز احمد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے تاہم کسی ٹیم نے انہیں منتخب نہیں کیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان کو نئی ذمہ داریاں دیتے ہوئے ٹیم […]

بھارتی اداکار کی اہلیہ مسلمان ہو گئیں

بھارتی اداکار اور فٹنس ٹرینر ساحل خان کی اہلیہ میلانا الیگزینڈرا نے اسلام قبول کرلیا ہے۔ دبئی میں مقیم بھارتی اداکار و ماڈل ساحل خان نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اب مسلمان […]

خوفناک دھماکہ، 15 افراد مارے گئے

یمن کے وسطی صوبے البیضاء میں ایک گیس اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس سے کم از کم 15 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے زیرانتظام علاقے کی وزارت صحت نے اتوار کو […]

شیر افضل مروت نےسلمان اکرم راجہ کے خلاف بیان دینے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کے مرکزی رکن سلمان اکرم راجہ کیخلاف بیان دینے پر وضاحت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کے حوالے سے کہا کہ میرا سلمان […]

حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب گورنمنٹ نے سال 2025 میں گزٹ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے سال 2025 میں 12 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ عید، کرسمس اور ہولی جیسے تہوار سمیت دیگر تہواروں کے لیے سال بھر میں 22 چھٹیاں […]

معروف فلمساز انتقال کرگئے

لالی ووڈ کی شاہکار فلم مولاجٹ کے فلمساز سرور بھٹی انتقال کرگئے۔ سروربھٹی کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، رات سانس رکنے کی شکایت پر انہیں اسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ بعد ازنماز عشاء داتادربار میں اداکی جائے گی۔پاکستانی […]

24 انسانوں کی موت،تصدیق کر دی گئی

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے کیلیفورنیا میں جھلس کرہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ فائر فائٹرز آگ کے بریک کو صاف کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں جیسے کیک وقت لگی کئی آگوں میں سے ایک جو لاس اینجلس کاؤنٹی […]

سیمنٹ سستا ، اچھی خبر آ گئی

سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے مسلسل دوسری مرتبہ کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 9 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1405 […]

close