وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آسان کاروبار کارڈ کے ذریعے تاجروں کو تین کروڑ روپے تک کے بلاسود قرضے دینے کا اعلان کردیا اور کہا آج قرضہ لے لیں کل سے اپنا کام شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے […]
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں […]
مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر اسپین جانے والے کشتی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے لیے […]
کراچی: سونے کی قیمت میں آج مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 200 […]
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست دائر کردی گئی،کنول شوذب ،راجہ ناصر،شیریں مزاری اور دیگرکی بریت کی درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔درخواستوں پر 18 جنوری کے لئے استغاثہ کو نوٹس جاری کردیا گیا،وکیل مسرت جمشید چیمہ […]
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر نے 2 روز قبل پشاور میں ہونے والی میٹنگ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی تردید کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میںگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نےکہا کہ ان کی آرمی چیف سے ملاقات نہیں […]
حکومت نے مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول 3 روپے 47 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کا اطلاق رات […]
پاکستان کے طول و عرض میں سونے کے ذخائر نکلنے کا سلسلہ جاری ہے، پنجاب کے مزید 3 مقامات سے سونے کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اٹک کے بعد میانوالی، تربیلا اور ستلج کے مقام پر بھی سونے کے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف گجرات میں درج قتل کا مقدمہ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ عدالت نے مدعی اور گواہان کے بیانات حلفی کے بعد مونس الہٰی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے […]
پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جبکہ سندھ میں 8 افراد زندگی کی بازی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا […]