نوجوان اداکار سڑک حادثے میں جاں بحق

23 سالہ بھارتی اداکار امان جیسوال سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن اداکار امان جیسوال جو ڈرامہ سیریز دھرتی پتر نندنی میں مرکزی کردار کے لیے مشہور تھے جمعہ کے روز ممبئی کے علاقے جوگیشوری (ویسٹ) میں ایک سڑک […]

ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ ، فیصلہ آ گیا

امریکی سپریم کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ امریکی سپریم کورٹ نے ٹِک ٹاک کے خلاف فیصلہ سنایا، جس میں ایک وفاقی قانون کو چیلنج کیا گیا تھا، جس کے تحت چینی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس […]

ڈنکی لگا کربیرون ملک جانا قانونی و شرعی لحاظ سے جائز نہیں، فتویٰ آگیا

جامعہ نعیمیہ نے اپنے فتویٰ میں ڈنکی لگا کر( غیرقانونی طور پر) بیرون ملک جانے کو ناجائز قرار دے دیا۔ جامعہ نعیمیہ کے ڈاکٹرمفتی راغب حسین نعیمی اور مفتی عمران حنفی کی جانب سے جاری کردہ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ ڈنکی لگا کربیرون […]

ڈالرسستا ہو گیا

کراچی: انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی جبکہ اوپن مارکیٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 71 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے […]

33افراد مارے گئے

انقرہ: ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔ رواں ہفتےکے آغاز میں ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی اموات کی خبریں سامنے آئی تھیں اور شروع میں 11 افراد کی […]

سولر پینل صارفین کیلئے اہم خبر

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے آن گرڈ سسٹمز مزید مہنگے ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، گرمیوں کے سیزن کے آغاز سے چند ماہ قبل ہی، جب بجلی کی کھپت میں زبردست […]

نوجوان کی ایک ہی دن تین لڑکیوں سے شادی

مصر میں ایک نوجوان نے ایک ہی دن میں تین لڑکیوں سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے، اس انوکھی شادی کی تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خود نوجوان دلہا نے شیئر کردی۔ دلہنوں کے نام اسماء، بوسی اور امیرہ ہیں اور ان […]

مقبول موسیقار اور نغمہ نگاردل کے دورے سے چل بسے

ماضی کے مقبول موسیقار اور نغمہ نگار ذوالفقار علی عطرے 61 برس کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ سرکاری خبر رساں کے مطابق ذوالفقار علی عطرے کی نماز جنازہ دوپہر کو پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ادا کی گئی۔ […]

بری خبر ،سرکاری ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری اہلکاروں کو نکالنے کے لئے قانون تیار کر لیا گیا، خیبر پختونخوا ملازمین (سروسز سے ہٹانا) بل 2025 اسمبلی ایجنڈے میں شامل […]

close