عوام کیلئے خوشخبری، بڑی رعایت فراہم کردی گئی

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کیلئے اہم اقدام کیا ہے، بقایاجات کی ادائیگی کیلئے خصوصی رعایتی پالیسی میں توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹر کارپوریشن نے بقایاجات ادائیگی کیلئے خصوصی رعایتی پالیسی میں 3 ماہ کی توسیع کی ہے، ریٹیل صارفین […]

گورنر خیبرپختونخواکو ایک اور عہدے سے ہٹانے جانے کا فیصلہ

  گورنر خیبرپختونخوا کو آئی ایم سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سائنسز آرڈیننس 2002 کو ترامیم کیساتھ ایکٹ میں تبدیل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ آئی ایم سائنسز […]

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی ،کہاں کہاں؟ جانیں

  محکمہ موسمیات نے کہیں موسم سرد اور خشک اور کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی آ ج رات موسم کی صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ رات […]

موٹرسائیکل سوارہو جائیں تیار ، اہم خبر آ گئی

  موٹرسائیکل سواردونوں افراد کیلئےلازمی ہیلمٹ پہننے کے قانون کی خلاف ورزی پر دو ہزار سے زائد لوگوں کا چالان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل سوار دونوں افراد کے ہیلممٹ نہ پہننے پر لاہور ٹریفک پولیس سخت ایکشن لے رہی ہے، سی ٹی او […]

ٹرین خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

  راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس اس وقت بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی جب پٹڑی کا ایک حصہ ٹوٹا ہونے کی اطلاع پر […]

انٹر بینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا

  انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا درآمدی بل کے پریشر کی وجہ سے ڈالر مہنگا ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے سے تجاوز کرگیا ،اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹر بینک […]

سابق کرکٹرچل بسے

  سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائر طاہر شاہ انتقال کر گئے طاہر شاہ حرکت قلب بند ہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ،مرحوم کی نماز جنازہ کل مغرب کے بعد سینٹرل پارک میں ادا کی جائے گی۔ […]

عمران خان کو سزا سنانے والے جج کا تبادلہ ، نوٹیفکیشن جاری

  190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کیا جس رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن […]

شاہد خاقان عباسی کی جماعت کو انتخابی نشان مل گیا، کونسا ؟ جانیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کے انتخابی نشان کا اعلان کردیا۔ شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا،الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان’’ گھڑیال ‘‘الاٹ کردیا۔ یاد رہے […]

ٹرمپ نےایک اور بڑی دھمکی دیدی

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی افریقا کو دی جانے والی تمام فنڈنگ روکنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ثبوت فراہم کیے بغیر جنوبی افریقا پر الزام عائد کیا ہے کہ جنوبی افریقا کچھ طبقے کے […]

زلزلے کے جھٹکے ، خوف و ہراس پھیل گیا

  سوات کے مرکزی ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 5ریکارڈکی گئی ،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی […]

close