سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے وہ معمہ حل کرلیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں انسانی جِلد کیسے بنتی ہے اور اس پیشرفت سے گنج پن کا باعث بننے والے امراض کا علاج کرنے میں مدد مل […]
اگر آپ آئندہ چند ماہ میں کہیں گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سستی سیاحت کے لیے گوگل سے مدد لیں۔جی ہاں واقعی گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ کم از کم […]
لاہور کی مقامی عدالت نے سوشل میڈیا پر نجی کالج میں مبینہ ریپ کی فیک نیوز وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزم ایڈووکیٹ فیصل شہزاد کو مقدمے سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ملزم ایڈووکیٹ فیصل شہزاد کو وفاقی تحقیقاتی […]
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں2روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھرمیں 18 اور 19 اکتوبر کو دفعہ 144نافذ ہو گی ، پنجاب بھر میں احتجاج، جلوس ، دھرنے ودیگرایسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ دفعہ 144 امن […]
اسلام آباد: پنجاب حکومت نے کل، یعنی 18 اکتوبر کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری اور نجی سکولز، کالجز، اور یونیورسٹیز بند رہیں […]
بھارت نے 2023 میں علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کے بعد خراب سفارتی تعلقات کی ذمہ داری کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر عائد کردی۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت نے امریکا کے برعکس جہاں اس پر علیحدگی پسند رہنما کے […]
شہرہ آفاق میوزک پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے مایہ ناز گلوکار لیام پین چل بسے۔خبر ایجنسی کے مطابق بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔پولیس […]
پشاور: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔ علی […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے سلیکشن کمیٹی اراکین کی تعداد 5 کر دی۔ بورڈ نے گزشتہ ہفتے 7 سلیکٹرز کے ساتھ کمیٹی میں 4 نان ووٹنگ اراکین کو بھی شامل کیا تھا تاہم اب پی سی بی نے ویب سائٹ […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’ادرک‘ کا استعمال کھانا پکانے کے مسالے سے لے کر ادویات تک کیا جاتا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ غذائیت اور بہت سارے طبی فوائد سے بھرپور چیز ہے۔کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ ادرک ہماری […]
ٹی وی، آئی پیڈ اور موبائل فون کا استعمال آج کل ہر انسان کی ضرورت کی حد تک مجبوری بن گیا ہے لیکن والدین کی جانب سے بچوں کے ہاتھ میں موبائل فون پکڑانا ان کی صحت سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ روزمرہ کے کام […]