اسلام آباد(آئی این پی ) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری سے متعلق دستاویز سامنے آگئیں، جس میں بتایا سکندر سلطان جب الیکشن کمشن کے چیف بنے تب حاضر سروس افسر نہیں تھے۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تقرری […]
کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری بائی پاس کے قریب باراتیوں سے بھری بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ حادثے میں زخمیوں کی تعداد 20 ہے جن میں خواتین اور بچے بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جتنا بھی وقت لگے، جتنی بھی رکاوٹیں ہوں لیکن احتجاج کیلئے ڈی چوک پہنچنا ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ 4 اکتوبر کو […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے پہلی مرتبہ ابتدائی دس (ٹاپ ٹین) شخصیات سے پیچھے ہو گئے۔1991 کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں […]
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) آکسفورڈ یونیورسٹی کے تقریباً 200 سابق طلباء، عملے کے ارکان اور موجودہ طلباء نے چانسلر کی سلیکشن کمیٹی سے درخواست کی ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو رواں ماہ کے آخر میں ہونے والے انتخابات میں حصّہ لینے کی […]
واٹس ایپ کا استعمال دوستوں اور گھر والوں کو میسجز بھیجنے کے لیے ہی نہیں کیا جاتا بلکہ اس میں وائس اور ویڈیو کال سپورٹ بھی موجود ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ویڈیو کالز کو مسلسل بہتر بنایا جا رہا ہے اور […]
لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب آرٹس کونسل نے سٹیج ڈانسرخوبصورت کیف پر3 ماہ کی پابندی کی سفارش کردی۔ خوبصورت کیف میرین تھیٹر ساہیوال میں دوران پرفارمنس بے ہودہ اور فحش اشاروں کی مرتکب پائی گئیں۔ ڈائریکٹر ریاض ہمدانی نے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کو خط لکھ کر […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد تک اضافہ ہو گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 75 ڈالرز فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔اس کے علاوہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل،وجہ سامنے آ گئی کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی […]
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گزشتہ ماہ 6 ستمبر کو محمد حارث نے انسٹاگرام پر اپنے نکاح کی خوشخبری سنائی تھی اور ساتھ ہی اپنی کچھ تصویریں بھی شیئر کی تھیں۔ تاہم بدھ […]
پشاور (نیوز ڈیسک)پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا۔ آٹا ڈیلرز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی […]