محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال موسمِ سرما میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں بارشیں معمول سے کم ہوں گی اور سردی خشک رہے گی۔ سردی کی ہلکی لہر شروع ہو چکی ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ بارشوں کے امکانات کم ہیں۔ […]
مشہور کم عمر ماڈل رومیسہ سعید انتقال کر گئی ہیں۔ وہ چند روز قبل ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئی تھیں اور تشویشناک حالت میں لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رومیسہ ہسپتال میں چل بسیں۔ […]
دبئی میں منعقدہ مکس مارشل ارٹ فائٹ میں پاکستان اور بھارت کے فائٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے نظر آئیں گے ۔ پاکستانی فائٹر رضوان علی 23 اکتوبر کو دبئی میں بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ سے مقابلہ کریں گے۔ اس فائٹ کو “بگر دین […]
کسٹمز افسران اور ملازمین کے لیے خوشخبری ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس اہداف مکمل ہونے پر اچھی کارکردگی دکھانے والے ملازمین کو نقد انعام دیا جائے گا۔ کسٹمز ہیڈکوارٹر کارکردگی کی بنیاد پر کیش ریوارڈ دے گا، جو بنیادی […]
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلی، دھرنے، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ یہ پابندی 18 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق […]
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی اپنے عروج پر ہے اور سرحدوں پر پڑوسی ملک کے طالبان کے حملے جاری ہیں لیکن ایسے میں صوبے کے نئے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا کام یہ کیا کہ عدالتی مفرور صنم جاوید کے پشاور سے […]
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے، جس کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دی ہے۔ وزارتِ خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے چھیاسٹھ پیسے، ڈیزل میں ایک روپیہ انتالیس پیسے، مٹی کے […]
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان نے سیز فائر کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کی گئی تھی۔ وزارت خارجہ کے مطابق افغان طالبان کی درخواست پر کل شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے […]
باجوڑ: وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر دہشتگردی کی کارروائی کی گئی۔ نامعلوم افراد نے ان کے باجوڑ میں واقع رہائش گاہ پر دستی بم سے حملہ کیا، جس سے گھر میں کھڑی گاڑی کو […]
شیر شاہ کے علاقے میں واقع موم بتی کے گودام کو آگ لگ گئی ہے جس کی شدت بہت زیادہ بتائی جا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے شیر شاہ میں واقع موم بتی کے گوادم میں آ گ لگ گئی ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا […]
وفاقی حکومت نے بجلی کے شعبے میں ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے صارفین کو اپنی پسند کی کمپنی سے بجلی خریدنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈاکٹر فخر عالم نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں […]