بھارتی شہر آگرہ میں بنی تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی […]
وفاقی بیورو کریٹس کے تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری وزارتِ اطلاعات مبشر توقیر شاہ کا تبادلہ کر کے اُنہیں ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل، […]
سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے انہوں نے اپنی اہلیہ کو ہدایات دی تھیں اور انہوں نے اس پر عمل کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق […]
کراچی : اورنگی پیر آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک مبینہ ملزمان کے اہلخانہ نے مقابلہ جعلی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اورنگی پیر آباد میں گزشتہ روز مقابلہ مشکوک ہوگیا ، ہلاک مبینہ ملزمان کے اہلخانہ نے مقابلہ جعلی قرار دیدیا […]
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے سال نو 2025 پر پاکستان آنے والوں کو ٹکٹس پر رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے کے ترجمان نے اپنے بیان میں بتایا کہ سال 2025 کی آمد پر کینیڈا سے آنے والی پروازوں پر […]
جنوبی کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار پارک من جائے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ کورین میڈیا کے مطابق اداکار پارک من جائے کا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا جس کی تصدیق ان کی تشہیری ایجنسی نے بھی کی ہے۔ رپورٹس […]
سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) شہزاد سلیم کے خلاف مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین نیب نے سابق ڈی جی نیب کو چارج شیٹ جاری کی ہے، جسے شہزاد سلیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]
سیول: جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔ ان کا کہنا تھا […]
اسلام آباد ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی فلائٹ میں بم کی جعلی اطلاع پر پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی۔ پرواز نے 2 بج کر 10 منٹ پر کراچی کے لیے اُڑان بڑھنی تھی۔ جہاز میں بیٹھے ایک شخص نے دوسرے شخص کو میسج کر […]
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ بنگلہ […]
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کے باعث 5 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 فیروزوالا میں 5 دسمبر کو ضمنی انتخاب ہوگا […]