چکن  کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں برائلر گوشت کی قیمت کے تعین نہ ہونے کی وجہ سے صارفین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں۔ زندہ برائلر کی قیمت میں اضافے کے باعث گوشت کی فروخت سرکاری نرخ سے 39 روپے فی کلو زیادہ ہو گئی ہے۔ اس وقت زندہ […]

تعلیمی ادارے بند , اہم خبر

خراب موسم اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر آج جمعرات کے روز سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق یہ فیصلہ حکومت کی ہدایات پر کیا گیا ہے، جس کا اطلاق تمام […]

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹوکی اے آئی کے حوالے سے ایک اور دلچسپ پیشگوئی

اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے رواں سال اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے بعد والدین کی زندگی کو بہت خاص قرار دیا ہے اور خاندان اور برادری کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرح پیدائش میں کمی […]

طالبعلموں پر ڈریس کوڈ کی سخت پابندی نافذ

لاہور: پاکستان کی معروف اور سب سے بڑی جامعہ پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ کے لیے ڈریس کوڈ پر سختی سے عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کے لباس سے متعلق موصول ہونے والی مسلسل شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ضابطہ […]

بناسپتی گھی امراض قلب کی بڑی وجہ کیسے؟ جانئے

 موجودہ دور میں بناسپتی گھی کے زیادہ استعمال کی وجہ سے امراض قلب اور دیگر بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ اس میں ٹرانس فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ گھی ایک قسم کی چکنائی ہے جو دودھ سے […]

ملک بھر میں موسم کے تیور کیسے رہنے والے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم وسطی سندھ، جنوبی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا […]

سینیٹ کی خالی نشست ،اہم پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ کو ٹکٹ جاری

پنجاب اسمبلی کی خالی سینیٹ نشست کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق رکن اسمبلی اعجاز چودھری کی اہلیہ سلمیٰ اعجاز کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کو تقریباً 100 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ […]

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری,پاکستانیوں کھلاڑیوں کی پوزیشن کیا ؟ جانئے 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں جنوبی افریقی اسپنر کیشو مہاراج نے دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کیشو مہاراج نے کیریئر کی بہترین بولنگ کا […]

close