ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء پر مزید سخت شرائط عائد کردی گئیں، قانون کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے صوبائی موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری آئین کے […]
سندھ حکومت نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی تقسیم کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خواتین صنعتی مزدوروں کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اہلیت کا معیار: صرف خواتین صنعتی مزدور درخواست دینے کی اہل ہیں۔ […]
ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کی پیش گوئی کے بعد پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں انتظامات اور ہدایات پنجاب میں مون سون بارشوں کا آٹھواں اسپیل متوقع ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم […]
وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عمرہ سیزن 1447 ہجری کے لیے تصدیق شدہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وزارت نے ابتدائی طور پر ملک بھر سے 53 عمرہ آپریٹرز کے کوائف اور معاہدات کی جانچ […]
نیشنل ایڈوانسڈ ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اہم اعلان کیا ہے۔نادرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ادارہ اپنی خدمات کو مزید بہتر بنانے کے لیے سسٹم کی اپ گریڈیشن کر رہا ہے۔ اس عمل کے […]
صحافی خاور حسین کی موت کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں واقعے کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ کو پیش کی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام دستیاب شواہد کا تفصیلی جائزہ لینے کے […]
چلی کے انٹارکٹک ریجن میں 7.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے اس کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ پیدا نہیں ہوا۔ پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے ابتدائی طور پر وارننگ الرٹ جاری کیا تھا، مگر بعد ازاں تصدیق کی کہ […]
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو بھی اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ گاڑی میں سوار […]
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بڑا اقدام کرتے ہوئے ایم ڈی کیٹ کے لیے سوالنامہ بینک متعارف کرادیا، جو ایک متفقہ نصاب پر مبنی ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ ادارہ اپنے تمام معاملات کو بتدریج ڈیجیٹلائز […]
سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج نمازِ مغرب کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی گئی۔ ایوان شاہی […]